Browsing Category
بلوچستان
خضدار میں مویشی اسمگلنگ کی بڑی کوشش ناکام
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ڈپٹی کمشنر خضدار عبدالرزاق ساسولی کی جانب سے عیدالاضحیٰ کے موقع پر ضلع خضدار سے مویشی دیگر اضلاع منتقل کرنے پر عائد پابندی پر عملدرآمد کے سلسلے میں ضلعی انتظامیہ اور پولیس نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے مویشی اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی ضلعی انتظامیہ کے مطابق کارروائی ڈپٹی کمشنر عبدالرزاق ساسولی […]
پنجگورگاڑی پر فائرنگ، 3 افراد ہلاک، 5 زخمی
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔ضلع پنجگور کے علاقے گوارگو فتح علی میں نامعلوم مسلح افراد کی جانب سے ایک گاڑی پر فائرنگ کے نتیجے میں تین افراد موقع پر ہی ہلاک جبکہ پانچ زخمی ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق مسلح افراد نے گاڑی کو نشانہ بنا کر اندھا دھند فائرنگ کی جس کے باعث گاڑی میں سوار متعدد افراد […]
وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے رکشہ ڈرائیور عبدالنبی مینگل کو گلے لگا لیا
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔انصاف اور انسانی ہمدردی کی ایک نمایاں مثال قائم کرتے ہوئے وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے رکشہ ڈرائیور عبدالنبی مینگل کو گلے سے لگا لیا نئے رکشہ کی خریداری کے لئے مالی معاونت فراہم کی جبکہ ناروا روئیے میں ملوث پولیس اہلکار کو معطل کرتے ہوئے تحقیقات کا حکم دے دیا۔ وزیر […]
ڈیرہ مراد جمالی، ریلوے ٹریک پر بم دھماکہ پٹڑی کو 2 فٹ تک نقصان پہنچا
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔ڈیرہ مراد جمالی کے قریب ریلوے ٹریک پر بم دھماکہ سے پٹڑی کو 2 فٹ تک نقصان پہنچا منگولی کے جعفرآباد ایکسپریس پر فائرنگ تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا پولیس کے مطابق ضلع نصیراباد کے تحصیل ڈیرہ مراد جمالی کے قریب صوفی ٹاؤن کے مقام پر نامعلوم تخریب کاروں نے ریلوے ٹریک پر […]
بلوچستان شدید سردی کی لپیٹ میں، زیارت میں پارہ منفی 9 ڈگری تک گر گیا
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم شدید سرد رہا۔محکمہ موسمیات کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کوئٹہ میں کم سے کم درجہ حرارت منفی 4 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا۔ محکمہ موسمیات نے بتایا کہ زیارت میں کم سے کم درجہ حرارت منفی 9 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ […]
ریاست کیخلاف بے بنیاد پروپیگنڈا معاشرتی انتشار کو جنم دیتا،سرفراز بگٹی
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔وزیر اعلی بلوچستان سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ ریاست کے خلاف بے بنیاد پروپیگنڈا معاشرتی انتشار کو جنم دیتا ہے۔وزیر اعلی بلوچستان کی زیر صدارت سینٹر آف ایکسیلینس برائے انسدادِ تشدد سے متعلق اعلی سطحی اجلاس ہوا جس میں چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان، ایڈیشنل چیف سیکرٹری داخلہ حمزہ شفقات اور آئی […]
مسئلہ کشمیر کا منصفانہ حل خطے میں پائیدار امن کے لیے ناگزیر ہے، سرفراز بگٹی
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کشمیریوں کے یومِ حقِ خود ارادیت کے موقع پر اپنے خصوصی پیغام میں کہا ہے کہ آج سے 77 سال قبل اقوام متحدہ نے کشمیری عوام کے حقِ خود ارادیت کو تسلیم کیا تھا مگر افسوس کہ آج بھی کشمیری قوم اس بنیادی اور تسلیم شدہ حق […]
پنجگور،بم دھماکہ ایک شخص جاں بحق جبکہ 14 افراد زخمی ہوگئے
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔ پنجگور کے علاقے چتکان بازار میں جامع مسجد روڈ کے قریب بم دھماکے کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ 2 بچوں سمیت 16افراد زخمی ہوگئے۔ زخمیوں میں 3 کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔ دھماکے سے علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا اور دھماکے کی آواز دور دور تک سنی […]
پنجگور،گندم کا شدید بحران، محکمہ فوڈ کی غیر فعالیت پر عوام سراپا احتجاج
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔ ضلع پنجگور میں گندم کی عدم دستیابی کے باعث زمین دار، مالدار اور عام شہری شدید مشکلات کا شکار ہیں۔ مارکیٹ میں گندم کی قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگی ہیں جبکہ چکیوں میں آٹا انتہائی مہنگا ہو چکا ہے، جس کی وجہ سے عوام مہنگے داموں گندم اور آٹا خریدنے پر مجبور […]
پاکستانی سیکیورٹی فورسز کی بڑی کارروائی، 179 افغان شہری گرفتار
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔پاکستانی سیکیورٹی فورسز کی بڑی کارروائی، 179 افغان شہری گرفتارپاکستانی سیکیورٹی فورسز نے ضلع چاغی کے سرحدی علاقوں نوکنڈی اور تفتان کے قریب خفیہ اطلاع پر بڑی کارروائی کرتے ہوئے غیر قانونی طور پر پاکستان میں داخل ہونے کی کوشش ناکام بنا دی۔ کارروائی کے دوران بچوں اور خواتین سمیت 179 افغان شہریوں کو […]