Browsing Category

بلوچستان

چمن، غیر قانونی پیٹرول پمپوں کیخلاف کارروائی 37 پیٹرول پمپس سیل

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔اے سی امتیاز علی بلوچ نے شہر کے مختلف علاقوں میں آج دوسرے روز بھی غیر قانونی پیٹرول پمپوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے 37 پیٹرول پمپس کو سیل کر دیا گیا اس کارروائی کے دوران لیویز فورس بھی ان کے ہمراہ تھی۔ اس موقع پر اے سی چمن نے کہا کہ صوبائی حکومت […]

فریال تالپور سے سرفراز بگٹی، وزراء،مشیران، پارلیمانی سیکرٹریز و ایم پی ایزکی ملاقات

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔ پاکستان پیپلز پارٹی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر و رکن سندھ اسمبلی محترمہ فریال تالپور سے وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی اور بلوچستان سے پارٹی وزراء،مشیران، پارلیمانی سیکرٹریز و اراکین صوبائی اسمبلی کی ملاقات ہوئی۔ملاقات میں صوبے کی مجموعی سیاسی،انتظامی،معاشی صورتحال، عوامی فلاح وبہبود کے منصوبوں اور تنظیمی امور پر اہم گفتگو کی […]

بلوچستان لیکس”جعلی ویڈیوز میں پیش کیے گئے تمام دعوے بے بنیاد

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔ نیشنل پارٹی کے صوبائی ترجمان نے“بلوچستان لیکس”کے نام پر سیاستدانوں اور منتخب ارکانِ اسمبلی کے خلاف جاری مہم کو بلوچستان کے پرامن اور جمہوری سیاسی ماحول کو سبوتاژ کرنے کی ایک منظم سازش قرار دیتے ہوئے اس کی شدید مذمت کی ہے انہوں نے کہا کہ اس مہم کا مقصد عوام میں منتخب […]

کوئٹہ،ڈیری فارمز شہری حدود سے باہر منتقل کرنے کا فیصلہ، سرفراز بگٹی

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت محکمہ لائیو اسٹاک اینڈ ڈیری ڈویلپمنٹ کا ایک اہم اجلاس چیف منسٹر سیکرٹریٹ میں منعقد ہوا جس میں محکمے کی بہتری، شہری صحت کے تحفظ اور شفاف طرزِ حکمرانی سے متعلق متعدد اصلاحاتی فیصلوں کی منظوری دی گئی اجلاس میں کوئٹہ شہر سے ڈیری فارمز […]

کوئٹہ ایک روزہ معطلی کے بعد ٹرین سروس بحال

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔بلوچستان میں ایک روزہ معطلی کے بعد ٹرین سروس بحال کر دی گئی ہے۔ذرائع کے مطابق کوئٹہ سے پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس اپنے مقررہ وقت پر روانہ ہو گئی جبکہ کوئٹہ سے چمن جانے والی چمن پیسنجر ٹرین بھی طے شدہ شیڈول کے مطابق روانہ ہوئی۔ ریلوے حکام کے مطابق ناگزیر وجوہات کے […]

انتخابات کا شوق پورا کریں اور نتائج بھی دیکھ لیں، مولانا عبدالواسع

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔صوبائی امیر جمعیت علما اسلام بلوچستان، سینیٹر مولانا عبدالواسع نے اپنے بیان میں کہا کہ جن عناصر کو دوبارہ انتخابات کا شوق تھا، وہ اب شوق بھی پورا کریں اور نتائج بھی دیکھ لیں۔ ہم انہیں واضح طور پر بتا دیں گے کہ سیاست خوشنما نعروں، کھوکھلے دعوں اور مصنوعی مقبولیت سے نہیں چلتی، […]

نیو ٹراما سینٹر کی تکمیل سے بروقت علاج کی نئی گنجائش پیداہوگی،سرفرازبگٹی

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ صوبے میں جدید طبی سہولیات کا قیام عوام کی جان بچانے اور ایمرجنسی کی صورتحال میں بروقت و معیاری علاج کی فراہمی کے لیے ناگزیر ہے حکومت اسی وژن کے تحت صحت کے شعبے میں تاریخی اصلاحات اور جدید انفراسٹرکچر کی تعمیر پر تیزی […]

بلوچستان 51 فیصد گھرانے آمدنی کی غربت 71 فیصد آبادی کثیرالابعاد غربت کا شکار، سرفراز بگٹی

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔ وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ موسمیاتی تبدیلی آج کی دنیا کا سب سے بڑا چیلنج ہے اور بلوچستان اس کے براہ راست اور سنگین اثرات کے باوجود پائیدار ترقی کے سفر میں استقامت کے ساتھ آگے بڑھ رہا ہے ان خیالات کا اظہار انہوں نے پیر کو یہاں“پائیدار […]

ہمارا مقصد لاپتہ افراد کی بازیابی،چیک پوسٹوں کا خاتمہ اور عوامی حقوق کا حصول ہے، مولاناہدایت الرحمن

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔ امیرجماعت اسلامی بلوچستان ایم پی اے مولانا ہدایت الرحمان بلوچ کا حق دو تحریک بلوچستان کے تحصیل گوادر کابینہ سے ملاقات، سرگرمیوں کی رپورٹ اور تحریک کی فعالیت سے متعلق حال احوال۔مولانا ہدایت الرحمان بلوچ نے آج حق دو تحریک بلوچستان کے تحصیل گوادر کے چیئرمین عابد جی ایم کی سربراہی میں حق […]

دہشتگرد کسی بھی صورت قوم پر اپنا نظام مسلط نہیں کر سکتے، سرفراز بگٹی

اُستمان نیوز۔۔۔۔وزیراعلی بلوچستان سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ بلوچوں کو لاحاصل جنگ میں دھکیلا گیا، ریاست نے معافی کا دروازہ کھلا چھوڑا ہے، جو واپس آنا چاہتا ہے اسے راستہ دیں گے‘ڈی جی آئی ایس پی آر کی پریس کانفرنس کی سو فیصد توثیق کرتا ہوں، کیا دہشت گردوں کو اسلام آباد تک پہنچنے […]