Browsing Category

تازہ ترین

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا لاہور گیریژن کا دورہ

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے لاہور گیریژن کا دورہ کیا،جہاں انہوں نے آپریشنل تیاریوں اور تربیتی معیار کا جائزہ لیا، فیلڈ مارشل نے واضح کیا کہ پاکستان کی مسلح افواج ملکی خودمختاری، علاقائی سالمیت اور داخلی استحکام کے تحفظ کے اپنے بنیادی مشن پر ثابت قدم ہیں۔ آئی ایس پی آر کے مطابق […]

ایشیز سیریز کے آخری ٹیسٹ میں بھی آسٹریلیا نے انگلینڈ کو ہرادیا

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔ایشیز سیریز کے آخری ٹیسٹ میچ میں بھی آسٹریلیا نے انگلینڈ کو شکست دے دی۔آسٹریلیا نے سڈنی میں کھیلے جانے والے سیریز کے پانچویں اور آخری ٹیسٹ میچ میں 5 وکٹوں سے فتح حاصل کر لی۔ ہوم ٹیم نے انگلینڈ کے خلاف 5 میچز کی ایشیز سیریز 1-4 جیت لی۔سڈنی ٹیسٹ میں انگلینڈ کی […]

بھارت نے اسپورٹس مین اسپرٹ کی خلاف ورزی کی ہے، شاہین آفریدی

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔پاکستان کے ون ڈے کپتان شاہین شاہ آفریدی نے آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 میں بھارت کے خلاف متوقع ٹاکرے سے قبل بیان جاری کردیا۔ دونوں روایتی حریفوں کے درمیان یہ مقابلہ 15 فروری کو کولمبو میں شیڈول ہے۔حالیہ میڈیا گفتگو کے دوران شاہین آفریدی سے اے سی سی مینز […]

ریٹائرمنٹ کے بعد اپنا کلب بنانا چاہتا ہوں، لیونل میسی

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔ارجنٹائن کے عالمی شہرت یافتہ فٹبالر لیونل میسی نے ریٹائرمنٹ کے بعد کے اپنے منصوبوں کے بارے میں ایک نایاب انٹرویو میں اظہارِ خیال کیا ہے۔ انٹرویو کے دوران جب میسی سے پوچھا گیا کہ وہ فٹبال سے ریٹائرمنٹ کے بعد کیا کرنا چاہیں گے تو آٹھ بار بیلون ڈی اور جیتنے والے اسٹار […]

جیل ذرائع کی عمران خان سے بشری بی بی کی ملاقات کروانے کی تصدیق

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔راولپنڈی کی اڈیالہ جیل کے ذرائع کا کہنا ہے کہ عمران خان سے ان کی اہلیہ بشری بی بی کی ملاقات کروا دی۔ میڈیانے جیل ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ سینٹرل جیل راولپنڈی میں قید سابق وزیراعظم عمران خان اور ان کی اہلیہ بشری بی بی کی منگل کے روز ملاقات کروائی […]

دہشتگردی نہیں عمران خان اور پی ٹی آئی کو ختم کرنے کی باتیں ہو رہی ہیں، سہیل آفریدی

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔خیبر پختونخواہ کے وزیر اعلی سہیل آفریدی کا کہنا ہے کہ ہم صوبے میں دوبارہ امن لائے لیکن بند کمروں کے فیصلوں نے ایک بار پھر ہماری زندگی اجیرن بنائی ہوئی ہے، ان کے بند کمروں کے فیصلے ہم سے ہمارا امن چھین رہے ہیں، میں تنقید کرتا ہوں تو انہیں اب برا لگتا […]

ڈاکٹر یاسمین راشد کی نواز شریف کیخلاف الیکشن پٹیشن مسترد ہونے کا تفصیلی فیصلہ جاری

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔این اے 130 سے پی ٹی آئی کی سینئر رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد کی پاکستان مسلم لیگ (ن)کے صدر نواز شریف کے خلاف الیکشن پٹیشن مسترد ہونے کا تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا گیا۔ٹریبونل کے جج رانا زاہد نے 24صفحات پر مشتمل فیصلہ جاری کیا،فیصلے کے مطابق الیکشن ایکٹ کے سیکشن 144 کے تحت […]

وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے رکشہ ڈرائیور عبدالنبی مینگل کو گلے لگا لیا

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔انصاف اور انسانی ہمدردی کی ایک نمایاں مثال قائم کرتے ہوئے وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے رکشہ ڈرائیور عبدالنبی مینگل کو گلے سے لگا لیا نئے رکشہ کی خریداری کے لئے مالی معاونت فراہم کی جبکہ ناروا روئیے میں ملوث پولیس اہلکار کو معطل کرتے ہوئے تحقیقات کا حکم دے دیا۔ وزیر […]

حکومت کا آئی ایم ایف کی شرط کے مطابق شوگر سیکٹر سے نکلنے کا فیصلہ

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔حکومت نے آئی ایم ایف کی شرط کے مطابق شوگر سیکٹر کو ڈی ریگولیٹ کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ ذرائع وزارتِ صنعت و پیداوار کے مطابق شوگر سیکٹر سے حکومتی کنٹرول ختم کرنے کے لیے تجاویز تیار کر کے منظوری کے لیے وزیرِ اعظم آفس کو ارسال کر دی گئی ہیں۔ذرائع کے مطابق […]

پی ٹی آئی کا دہشتگردی کیخلاف کوئی واضح اور دوٹوک مؤقف نہیں،خواجہ آصف

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔ وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کو اپنے صوبے میں بڑھتی ہوئی دہشت گردی اور بدامنی کے خاتمے پر پوری توجہ مرکوز کرنی چاہیے اور دیگر صوبوں کے دوروں کے بجائے خیبر پختونخوا کے ہر کونے میں جا کر عوام کو قیادت کا احساس دلانا چاہیے۔ پارلیمنٹ […]