Browsing Category

تازہ ترین

کراچی پی ٹی آئی کا جلسہ، مزار قائد پولیس کی بھاری نفری تعینات

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔صوبہ سندھ کے دارالحکومت کراچی میں پی ٹی آئی کے جلسہ سے قبل مزار قائد کے اطراف پولیس کی بھاری نفری تعینات کردی گئی۔ اطلاعات کے مطابق کراچی کے علاقہ پیپلز چورنگی سے مزارِ قائد آنے والی سڑک کا ایک ٹریک اور خداداد کالونی سے آنے والی سڑک کے دونوں ٹریک بند کردیئے گئے […]

او آئی سی، صومالی لینڈ کو تسلیم کرنے کا نام نہاد اسرائیلی اقدام مسترد

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) نے صومالی لینڈ کو تسلیم کرنے کے نام نہاد اسرائیلی اقدام کو مسترد کر دیا۔صومالی لینڈ تنازع پر او آئی سی وزیر خارجہ کا ہنگامی اجلاس سعودی عرب میں جاری ہے جس سے خطاب کرتے ہوئے سیکرٹری جنرل او آئی سی نے کہا کہ صومالیہ کی خود مختاری […]

لوگوں کو قتل کیا گیا تو امریکا مداخلت کرے گا،امریکی صدر کی دھمکی

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران آزادی کی طرف دیکھ رہا ہے اور امریکا ایرانی مظاہرین کی مدد کے لیے تیار ہے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کی صورتحال پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ لوگوں کو قتل کیا گیا تو امریکا مداخلت کرے گا۔ لگتا […]

حملہ ہوا تو امریکی اڈے ہدف ہوں گے: ایران نے امریکا کو خبردار

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔ایران نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو خبردار کیا ہے کہ ایران کسی بھی امریکی جارحیت کا بھرپور جواب دے گا۔ایران کے پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے خبردار کیا ہے کہ ایران پر حملہ ہوا تو اسرائیل اور خطے میں امریکی اڈے ایران کا جائز ہدف ہوں گے۔ اسرائیلی وزیراعظم اور امریکی […]

ہندو انتہا پسندوں کی دھمکیوں کے باوجود بنگلہ دیش کا بھارت کو کرارا جواب

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔ہندو انتہا پسندوں کی دھمکیوں کے باوجود بنگلہ دیش کا بھارت کو کرارا جواب۔انتہا پسندانہ پالیسیز کے سبب بھارت عالمی اور علاقائی سطح پر شدید تنہائی کا شکار ہو چکا ہے۔بنگلہ دیش سمیت ہمسایہ ممالک میں مودی کے انتہا پسند ہندوتوا نظریہ نے بھارت مخالف جذبات بھڑکا دیے۔مودی کی پشت پناہی میں بنگلہ دیشی […]

حکومت اور اپوزیشن مذاکرات: تحریک تحفظ آئین پاکستان نے شرائط سامنے رکھ دئیے

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔حکومت کی جانب سے اپوزیشن کے ساتھ مذاکرات کا عمل شروع کرنے کی خواہش کے بعد تحریکِ تحفظِ آئینِ پاکستان کا ردِعمل سامنے آ گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق تحریک نے حکومت سے مذاکرات کو متعدد شرائط سے مشروط کر دیا ہے، تاہم حکومتی لچک کی صورت میں بات چیت کے امکانات کو مکمل […]

کے پی کے کی طرح بلوچستان کو بھی دہشتگردی کے بے پناہ چیلنجز کا سامنا ہے، شہباز شریف

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔ وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ کے پی کے کی طرح بلوچستان کو بھی دہشتگردی کے بے پناہ چیلنجز کا سامنا ہے۔ چیلنجز کے باوجود صوبائی سیاسی قیادت اور کابینہ کی بہترین کارکردگی قابل ستائش ہے۔ خوارج کو ہمسایہ ممالک سے مدد مل رہی ہے جو افسوسناک ہے۔ فیلڈ مارشل کی قیادت […]

حکومت مذاکرات میں سنجیدہ نہیں ہے‘بیرسٹر گوہر علی خان

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔ پاکستان تحریک انصاف نے خیبر پختونخوا میں دہشت گردی کے خلاف جنگ میں صوبائی حکومت اور عوام سمیت تمام سیاسی جماعتوں کے ساتھ مشاورت کا مطالبہ کیا ہے۔ پارٹی کے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا ہے کہ حکومت مذاکرات میں سنجیدہ نہیں ہے ہماری بانی پی ٹی آئی اور بشری بی […]

ؑ18ویں ترمیم نے وفاق کو مضبوط کیا، 27ویں ترمیم مزید مضبوط کرے گی‘ اعظم نذیر تارڑ

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کا کہنا ہے کہ 18ویں ترمیم نے وفاق کو مضبوط کیا، دیکھئے گا 27ویں ترمیم وفاق کو مزید مضبوط کرے گی۔ اسلام آباد میں معروف وکیل اور مصنف طلعت عباس خان کی کتاب کی تقریب رونمائی سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ابھی ایمنسٹی انٹرنیشنل کی […]

طلال چوہدری کیخلاف انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر فیصلہ محفوظ

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔الیکشن کمیشن نے وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری کے خلاف انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر فیصلہ محفوظ کر لیا،چیف الیکشن کمشنرکہتے ہیں کہ کوئی بھی یہ نہ سمجھے کہ خلاف ورزی کرے گا اور بچ جائے گا۔ جمعرات کو وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چودھری کیخلاف ضابطہ اخلاق خلاف ورزی کیس […]