Browsing Category
پاکستان
کیڈٹ کالج وانا حملہ افغان شہری دہشت گرد نکلے
۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔کیڈٹ کالج وانا پر حملہ کرنے والے تمام دہشت گرد افغان شہری نکلے، دہشت گردی کی منصوبہ بندی بھی افغانستان میں کی گئی اور اس کو پایہ تکمیل تک پہنچانے کا حتمی حکم فتنہ الخوارج کے سرغنہ خارجی نور ولی محسود نے دیا۔سیکورٹی ذرائع کے مطابق کیڈٹ کالج وانا پر حملہ کرنے والے تمام […]
واناحملہ منصوبہ بندی افغانستان میں ہورہی تھی،عطاء اللہ تارڑ
۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔وزارت اطلاعات و نشریات کے مطابق کیڈٹ کالج وانا پر حملے کی منصوبہ بندی اور کنٹرول افغانستان سے کیا گیا تھا۔وزارت اطلاعات و نشریات نے کیڈٹ کالج وانا پر دہشت گردوں کے حملے کے حوالے سے سوشل میڈیا ایکس پراپنے بیان میں کہا کہ کیڈٹ کالج وانا پر حملے کی منصوبہ بندی اور کنٹرول […]
فل کورٹ میٹنگ بلا کر آئینی ترمیم کا جائزہ لیا جائے، جسٹس صلاح الدین
۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس اطہر من اللہ کے بعد سپریم کورٹ کے جسٹس صلاح الدین پنہور نے بھی چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کو خط لکھ کر 27ویں آئینی ترمیم پر فل کورٹ بلانے کا مطالبہ کردیا۔پارلیمنٹ سے 27ویں آئینی ترمیم کی منظوری کے بعد جسٹس منصور علی […]
عمران خان جب بھی اقتدارمیں آئیں 26اور27ویں ترامیم ختم کردینگے،اسد قیصر
۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔سابق اسپیکر اور پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما اسد قیصر نے کہا ہے کہ جب بھی بانی پی ٹی آئی عمران خان اقتدار میں آئیں گے، 26ویں اور 27ویں ترامیم واپس کریں گے۔ اس اسمبلی کے پاس قانون سازی کا کوئی اختیار ہی نہیں۔انہوں نے کہا کہ امن جرگے کا اعلامیہ پہلے صوبائی اسمبلی […]
چاہتا ہوں بانی پی ٹی آئی باہر آئیں میں تو ان کا خیر خوا ہوں،فیصل واوڈا
۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔ پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ ہمیں لکھنے پڑھنے کی عادت نہیں، اس لیے غلطیاں ہوجاتی ہیں۔ انہوں نے 27ویں آئینی ترمیم سے قبل پارلیمنٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ یہ ہمارا جمہوری حق ہے، کوئی کومہ فل اسٹاپ کی غلطیاں ہیں تو درست […]
افغان حکومت دہشتگردوں کی پشت پناہی کررہاہے، خواجہ آصف
۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔وزیرِ دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ افغانستان دہشت گردی کی پشت پناہی کر رہا ہے اور ہندوستان افغانستان کی پشت پناہی کر رہا ہے۔میڈیا سے گفتگو کے دوران خواجہ آصف نے کہا کہ ہم بار بار افغانستان کو بتا رہے ہیں، کچھ دن پہلے کے حملے میں بھی افغان شہری ملوث تھے۔ […]
ضمیر کا احترام کرنا چاہیے ووٹ آئینی حق ہے،اسحق ڈار
۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔نائب وزیرِاعظم و وزیرِ خارجہ سینیٹر محمد اسحٰق ڈار نے کہا ہے کہ ہر رکنِ پارلیمنٹ کو ووٹ دینے کا آئینی اور جمہوری حق حاصل ہے،اگر کوئی رکن پارٹی ہدایت کے خلاف بھی ووٹ دیتا ہے تو اس کے ضمیر کا احترام کرنا چاہیے کیونکہ سیاسی فیصلوں میں ذاتی ضمیر کو دبانا جمہوریت کے […]
ستائیسویں آئینی ترمیم پر صدرمملکت نے دستخط کردئیے
۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔صدر مملکت آصف علی زرداری نے 27 ویں آئینی ترمیم پر دستخط کردیے، صدر پاکستان کے دستخط سے27ویں ترمیم آئین کا حصہ بن گئی، صدر مملکت نے وزیراعظم کی ایڈوائس پر 27 ویں آئینی ترمیم پر دستخط کیے۔ قبل ازیں 27ویں آئینی ترمیم سینٹ سے منظور کی گئی جس کے بعد چند اضافی ترامیم […]
قومی اسمبلی میں 27ویں آئینی ترمیم دوتہائی اکثریت سے منظور
۔۔اُستمان نیوز۔۔۔ سینٹ کے بعد قومی اسمبلی نے بھی 27ویں آئینی ترمیم دو تہائی اکثریت سے منظور کرلی،آئینی ترمیم کی حمایت میں 234 ارکان نے ووٹ دیا، 4 نے مخالفت میں ووٹ کیا،ووٹنگ کا عمل ڈویژن سے ہوا، ترمیم کے حق اور مخالفت میں ووٹ کرنے والے اراکین کو الگ الگ لابی میں جانے کی […]
اسپیکر زکانفرنس متفقہ طورپراعلامیہ منظور
۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔بین الپارلیمانی اسپیکرز کانفرنس کا اعلامیہ متفقہ طور پر منظور کرلیا ہے جس میں چیئرمین سینیٹ و بانی چیئرمین آئی ایس سی سید یوسف رضا گیلانی نے دہشت گردی کو بڑا چیلنج قرار دیدیا۔بین الپارلیمانی اسپیکرز کانفرنس کے اختتامی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ دہشت […]