Browsing Category

پاکستان

شمالی وزیرستان،سکیورٹی فورسز کا آپریشن5دہشتگرد ہلاک،میجر شہید

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔شمالی وزیرستان کے علاقے رزمک میں سکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران بھارتی حمایت یافتہ فتنہ الخوارج کے پانچ دہشت گرد ہلاک کر دیے، جب کہ شدید فائرنگ کے تبادلے میں پاک فوج کے میجر حافظ احسان الٰہی شہید ہو گئے۔   پاک فوج کے شعبہ […]

بلاول کا جوائنٹ کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے جواب کا خیرمقدم

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ انہیں جوائنٹ کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی (JKJAAC) کی جانب سے ان کے خط کا جواب موصول ہو گیا ہے، جس میں ٹروتھ اینڈ ریکنسیلی ایشن کمیشن کے قیام کی تجویز دی گئی تھی۔   سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر […]

پاکستان کا غزہ امن منصوبے پر پیشرفت کا خیرمقدم، مکمل عملدرآمد پر زور

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پاکستان نے غزہ امن منصوبے پر عملدرآمد کی جانب ہونے والی مثبت پیشرفت کا خیرمقدم کرتے ہوئے امید ظاہر کی ہے کہ اس منصوبے کے تحت کیے گئے تمام وعدوں پر مکمل عملدرآمد یقینی بنایا جائے گا۔   دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ پاکستان غزہ امن منصوبے […]

محسن نقوی کے خیالات سے کم و بیش اتفاق، اصلاحات کا فورم پارلیمنٹ ہے،خواجہ آصف

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ وہ ذاتی طور پر وزیر داخلہ محسن نقوی کے خیالات سے کم و بیش اتفاق کرتے ہیں۔   انہوں نے کہا کہ محسن نقوی نے ملکی نظام کی کسمپرسی اور کمزوریوں پر اپنے خیالات کا اظہار کیا ہے جن پر سنجیدگی سے غور ہونا چاہیے۔   […]

شہبازکی نواز سے ملاقات،ملکی و سیاسی صورتحال پر مشاورت

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔وزیراعظم محمد شہباز شریف نے آج رائیونڈ میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور سابق وزیراعظم محمد نواز شریف سے ملاقات کی، جس میں ملک کی مجموعی اور سیاسی صورتحال پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا۔   ملاقات میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف اور نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق […]

جولائی،دہشتگردی میں اضافہ401شرپسند ہلاک، 112 سکیورٹی اہلکار شہید،رپورٹ

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پاکستان انسٹی ٹیوٹ فار کانفلکٹ اینڈ سکیورٹی سٹڈیز (پکس) نے جولائی 2026 کی ماہانہ سکیورٹی رپورٹ جاری کر دی۔   رپورٹ کے مطابق ملک میں دہشت گردی کے واقعات میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا جب کہ دہشت گردی کے خاتمے کے لیے سکیورٹی فورسز کے آپریشنز میں بھی نمایاں تیزی دیکھی گئی۔   اِسی […]

جب تک ہم سب ساتھ نہیں بیٹھیں گے ملک ایسے ہی چلتا رہے گا،محسن نقوی

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔ وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہاکوئی مانے یا نہ مانے موجودہ سسٹم گر چکا ہے۔ موجودہ نظام کی خرابی دور کرنے کے لئے تمام سیاسی جماعتوں کو مل بیٹھنا، اختیارا ت کی نچلی سطح پر منتقلی، تاجروں، صنعتکاروں اور کاروباری طبقہ کو انتظامی سطح پر لانا ہو گا۔ سسٹم ٹھیک نہ کیا تو […]

امریکہ اور ایران کو معاہدے پر لانے کی کوشش کر رہے ہیں، دفتر خارجہ

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔ترجمان دفتر خارجہ طاہر حسین اندرابی نے کہا ہے کہ بحیرہ احمر اور آبنائے ہرمز کی صورتِ حال تشویش ناک ہے، کشیدگی میں کمی اور آبنائے ہرمز کی صورتِ حال پر فریقین کے درمیان بات چیت جاری ہے، ہم فریقین کو اسلام آباد ایم او یو اور قطر ڈیکلریشن پر لانے کی کوشش کر […]

لاہور،مکان کی چھت گرنے سے ایک ہی خاندان کے 11افراد جاں بحق

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔ہربنس پورہ میں خستہ حال 3 منزلہ مکان کی چھت گرنے سے خواتین اور بچوں سمیت ایک ہی خاندان کے 11افراد جاں بحق جبکہ 6زخمی ہوگئے، حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیمیں اور اہل علاقہ موقع پر پہنچ گئے او رامدادی سر گرمیاں شروع کر کے جاں بحق ہونے والوں کی لاشیں اور […]

الیکشن پر ڈاکہ ڈالا گیا تو وفاقی حکومت کی الٹی گنتی شروع ہوجائیگی،بلاول بھٹو

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے خبر دار کیا ہے کہ الیکشن پر ڈاکہ ڈالا گیا تو وفاقی حکومت کی الٹی گنتی شروع ہوجائے گی،(ن)لیگ نے لاہور میں کام کیا ہوگا مگر آزاد کشمیر میں کچھ نہیں کیا، میں کشمیر کو پنجاب یا سندھ نہیں بنانا چاہتا، کشمیر کو آزاد کشمیر ہی دیکھنا […]