Browsing Category
پاکستان
بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کوتمام سہولیات کی فراہمی اولین ترجیح ہے، شہباز شریف
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔ وزیراعظم شہبازشریف نے کہاہے کہ بیرون ملک مقیم پاکستانی ہمارا قیمتی اثاثہ ہیں جنہیں ہر قسم کی سہولیات کی فراہمی حکومت کی اولین ترجیح ہے،کیو-آر کوڈ کے ذریعے شکایات کے اندراج کے حوالے سے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کیلئے خصوصی آگہی مہم چلائی جائے۔ وزیر اعظم کی زیر صدارت اجلاس میں بتایاگیا کہ […]
دہشتگردی کے خاتمے کیلئے قوم سکیورٹی فورسز کے ساتھ کھڑی ہے،صدرمملکت
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی نے صدرِ مملکت آصف علی زرداری سے ملاقات کی، جس میں ملک کی مجموعی امن و امان کی صورتحال، خصوصاً خیبر پختونخوا اور بلوچستان کی سکیورٹی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ملاقات کے دوران وزیرِ داخلہ محسن نقوی نے صدرِ مملکت کو خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں امن […]
ہنگو،چیک پوسٹ پر حملہ8 دہشتگرد جہنم واصل، ڈی ایس پی سمیت 7 اہلکار شہید
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔خیبر پختونخوا کےعلاقے ہنگو کی خزینہ بانڈہ چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کے حملے میں 8 شرپسندوں جہنم واصل جب کہ ڈی ایس پی شہید ہوگئے۔ ہنگو میں دہشت گردوں کے خلاف کیے گئے ایک آپریشن کےدوران پولیس نے بہادری سے مقابلہ کرتے ہوئے بڑی قربانی دی۔ ترجمان کے مطابق دہشت گردوں […]
کویتی وزیر خارجہ کی جی ایچ کیو آمد: فیلڈ مارشل سے ملاقات
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کویت کے وزیر خارجہ شیخ جراح جابر الاحمد الصباح نے جنرل ہیڈکوارٹرز (جی ایچ کیو) کا دورہ کیا جہاں انہوں نے فیلڈ مارشل اور چیف آف ڈیفنس فورسز سید عاصم منیر سے ملاقات کی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور، علاقائی […]
خیبر پختونخوا میں 24 دہشتگرد ہلاک، نوشکی میں 8 فتنہ الہندوستان کے دہشتگرد جہنم واصل
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔سیکیورٹی فورسز کی بھارتی حمائیت یافتہ ‘فتنہ الخوارج’اور ‘فتنہ الہندوستان’کے دہشت گرد نیٹ ورکس کے خلاف خیبر پختونخوا اور بلوچستان کے مختلف علاقوں میں آپریشنز، جامع مشترکہ آپریشنز کے دوران 32دہشت گرد مارے گئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے 28اور 29جولائی کی درمیانی شب، خیبر پختونخوا کے ضلع خیبر میں […]
آزاد کشمیر میں جمہوری انتخابات نہیں ہوئے، صرف ٹھپے لگے، بیرسٹر گوہر
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔ پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر خان نے آزاد جموں و کشمیر کے انتخابات پر شدید تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ آزاد کشمیر میں وہ انتخابات نہیں ہوئے جو جمہوریت میں ہوتے ہیں، وہاں صرف ٹھپے لگے۔انہوں نے کہا کہ اسلام آباد جتنی آبادی کے علاقے میں تین مراحل […]
دھاندلی کی پیداوار کو آزاد کشمیر میں دھاندلی نہیں کرنے دینگے، بلاول بھٹو
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے نام لیے بغیر مسلم لیگ ن کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ یہ لوگ نسل در نسل دھاندلی کی پیداوار ہیں، یہ ہمیشہ دھاندلی کے ذریعے اقتدار میں آتے ہیں مظفرآباد میں پیپلز پارٹی کے ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری کا […]
حکومت ملک میں میرٹ اور شفافیت اولین ترجیح دے رہی ہے، شہباز شریف
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔وزیر اعظم شہبازشریف نے ہدایت کی ہے ک مختلف شعبوں میں ٹیکس کی استعداد کے تخمینے کیلئے ایک جامع و سائنٹیفک طریقہ کار وضع کرکے پیش کیا جائے،پاور سیکٹر کے ساتھ تعاون سے غیر رسمی معاشی سرگرمیوں اور ٹیکس چوری میں ملوث افراد و کارباروں کا تعین کرکے انکے خلاف قانونی کارروائی کی جائے،حکومت […]
پُرتشدد جتھے کے عزائم ناکام بنا دیئے، کشمیر کاز کو نقصان نہیں پہنچنے دینگے،عطا تارڑ
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ کشمیر کاز کو کبھی نقصان نہیں پہنچنے دیں گے اور نہ ہی کسی کو دھونس اور تشدد کے زور پر اپنی مرضی مسلط کرنے کی اجازت دی جائے گی۔ وزیر اطلاعات نے وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے […]
پٹرول 1 روپے 63 پیسے، ڈیزل 1 روپے 55 پیسے فی لٹر مہنگا
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔وفاقی حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک مرتبہ پھر اضافہ کر دیا جس کے تحت پٹرول اور ہائی سپیڈ ڈیزل دونوں مہنگے کر دیے گئے۔ پٹرولیم ڈویژن کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق پٹرول کی قیمت میں 1 روپے 63 پیسے فی لٹر اضافہ کیا گیا ہے، جس کے […]