Browsing Category
پاکستان
آزاد کشمیر،ن لیگ سب سے آگے، عوامی مینڈیٹ کا احترام کیا جائے،رانا ثناء
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ آزاد جموں و کشمیر کے بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے میں مسلم لیگ (ن) نے 9 جبکہ پاکستان پیپلز پارٹی نے 4 نشستوں پر کامیابی حاصل کی ہے۔ اسلام آباد میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے رانا ثنا اللہ نے آزاد […]
عام آدمی کو اپنی چھت فراہم کرنا حکومت کی اولین ترجیح ہے،وزیراعظم
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ عام آدمی کو اپنی چھت فراہم کرنا حکومت کی اولین ترجیح ہے۔ وفاقی دارالحکومت میں شہباز شریف کی زیر صدارت پرائم منسٹر اپنا گھر سکیم پر پیشرفت کا جائزہ لینے کے لیے اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں سکیم پر عملدرآمد، فنانسنگ اور آئندہ حکمت عملی […]
آزاد کشمیر انتخابات میں دھاندلی ہوئی،بلاول بھٹو
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر انتخابات میں دھاندلی کی گئی ، پیپلز پارٹی عوامی مینڈیٹ کا ہر قیمت پر تحفظ کرے گی۔ مظفرآباد میں پیپلز پارٹی کے کارکنوں کے کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری نے آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی […]
پاکستان کاروبار دوست ماحول کی تشکیل کیلئے اصلاحات پر عمل پیرا ہے، فیلڈ مارشل
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔چیف آف آرمی سٹاف، چیف آف ڈیفنس فورسز، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے امریکی ایوانِ نمائندگان کے ارکان ریان کیتھ زنکے اور مائیکل جیمز نے جنرل ہیڈکوارٹرز (جی ایچ کیو)کے دورہ کے دوران ملاقات کی اور ان سے دوطرفہ تعلقات کے فروغ اور دیگر اہم امورپر تبادلہ خیال کیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقاتِ […]
بھارت پاکستانی عوام اور حکومت کے غیر متزلزل عزم کو کمزور نہ سمجھے، دفتر خارجہ
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔ پاکستان نے بھارتی وزیر دفاع کے اشتعال انگیز بیانات کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ کسی بھی بھارتی مہم جوئی کا سامنا کرنے کیلئے تیار ہیں۔ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق جموں و کشمیر تنازع اقوام متحدہ کے ایجنڈے پر موجود ہے، بھارتی وزیر دفاع کا بیان جموں و کشمیر تنازع کے […]
مانیٹری پالیسی کا اعلان کر دیا گیا، موجودہ شرح سود برقرار رکھنے کا فیصلہ
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے آئندہ دو ماہ کے لیے مانیٹری پالیسی کا اعلان کرتے ہوئے بنیادی شرحِ سود کو 11اعشاریہ 50فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ مانیٹری پالیسی کمیٹی نے ملکی معاشی اعشاریوں، مہنگائی کی صورتحال، بیرونی […]
کشمیری عوام پیپلز پارٹی کا ساتھ دیں تو کشمیر کا فیصلہ کشمیر ہی کریگا، بلاول بھٹو
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے بی بی آصفہ بھٹو زرداری کے ہمراہ میرپور کے عوام کے لیے ویڈیو پیغام جاری کر دیا۔بلاول بھٹو زرداری نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ اگر آپ چاہتے ہیں کہ کشمیر کا فیصلہ کشمیری خود کریں تو گھروں سے باہر نکلیں۔ عوام سے اپیل کی […]
بھارت سیاسی پروپیگنڈے سے قانونی حقائق تبدیل نہیں کر سکتا، خواجہ آصف
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔وزیر دفاع خواجہ آصف نے جموں و کشمیر سے متعلق بھارتی مؤقف کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت سیاسی پروپیگنڈے اور دھونس کے ذریعے بین الاقوامی سطح پر تسلیم شدہ قانونی حقائق کو تبدیل نہیں کر سکتا۔ بھارتی وزیر دفاع کے حالیہ بیانات انتہائی غیر ذمہ دارانہ ہیں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ […]
اقتصادی ترقی کیلئے سازگار ماحول فراہم کرنا حکومت کی ترجیح ہے، وزیر خزانہ
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ حکومت نوجوان پیشہ ور افراد کو قومی ترقی میں فعال کردار ادا کرنے کیلئے مزید مواقع فراہم کرتی رہے گی۔وہ پیر کو وزارت منصوبہ بندی، ترقی و خصوصی اقدامات کے زیر اہتمام جاری اڑان اوورسیز پاکستانی سمر سکالرز پروگرام کے شرکا سے ایک خصوصی […]
خام تیل قیمتوں میں نمایاں کمی، پاکستان میں آج پیٹرول سستا ہونیکا امکان
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی کے بعد پاکستان میں بھی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان پیدا ہوگیا۔ اطلاعات کے مطابق بین الاقوامی مارکیٹ میں پیر کے روز خام تیل کی قیمتیں تقریبا پانچ سے سات فیصد تک گرگئی ہیں، جس کے بعد آئل اینڈ گیس […]