Browsing Category
پاکستان
مضبوط میڈیا کسی بھی جمہوری معاشرے کی بنیادی ضرورت ہیں، عطاء تارڑ
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔ وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ نے نیشنل پریس کلب اسلام آباد کی نئی ویب سائٹ کا افتتاح کرتے ہوئے دو ماہ کے اندر جدید ڈیجیٹل لیب کے قیام کا اعلان کیا۔ انہوں نے صحافیوں کی فلاح، ڈیجیٹل مہارتوں کے فروغ، ہاؤسنگ، ہیلتھ کارڈ، روزگار کے تحفظ اور میڈیا انڈسٹری کے […]
آزاد کشمیر کے ہر ترقیاتی منصوبے پر مسلم لیگ (ن) کی مہر نظر آئے گی،نواز شریف
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔قائد مسلم لیگ ن میاں نوازشریف نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر کے ہر ترقیاتی منصوبے پر مسلم لیگ (ن) کی مہر نظر آئے گی۔ میرپور میں انتخابی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف نے کہا کہ ’میرپور کا جذبہ ہر کسی کے نصیب میں نہیں ہوتا […]
شہبازاور فیلڈ مارشل نے سکائی 47 ڈیٹا سینٹر ’قراقرم ون‘ کا افتتاح کر دیا
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے پاکستان کے سب سے بڑے سکائی 47 ڈیٹا سینٹر ’قراقرم ون‘ کا افتتاح کر دیا وفاقی دارالحکومت میں پاکستان کے سب سے بڑے سکائی 47 ڈیٹا سینٹر ’قراقرم ون‘ کی افتتاحی تقریب منعقد ہوئی، جس میں وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل سید عاصم […]
افغان سرزمین سے دہشت گردی پاکستان کیلئے بڑا سکیورٹی چیلنج ہے،اسحاق ڈار
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ افغان سرزمین سے دہشت گردی پاکستان کے لیے بڑا سکیورٹی چیلنج ہے، کالعدم ٹی ٹی پی اور بی ایل اے افغان سرزمین سے سرگرم ہیں۔ کرغزستان میں شنگھائی تعاون تنظیم کے وزرائے خارجہ اجلاس میں نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار […]
پاکستان میں دہشتگردی کے پیچھے بھارت کا ہاتھ، ہمسایہ ملک وسائل فراہم کر رہا ہے، وزیراعظم
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان میں دہشتگردی کے پیچھے بھارت کا ہاتھ ہے اور ہمسایہ ملک دہشتگرد عناصر کو وسائل فراہم کر رہا ہے، ملک میں دہشتگردی کا خاتمہ ہو چکا تھا، تاہم ایک منظم سازش کے تحت اسے دوبارہ فروغ دیا گیا۔ وزیراعظم نے بلوچستان نیشنل ورکشاپ کے شرکا […]
ٹانک میں فتنہ الخوارج کا حملہ ناکام، 12 دہشت گرد ہلاک، 15 جوان شہید
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق ٹانک میں جوائنٹ پولیس چیک پوسٹ پر فتنہ الخوارج کے بزدلانہ حملے میں 15 بہادر جوان شہید ہو گئے جبکہ سکیورٹی فورسز نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے 12 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق فتنہ الخوارج سے تعلق رکھنے […]
معرکہ حق میں فوج نے خودمختار نظام کے ذریعے سرحدوں کا دفاع کیا، شہباز شریف
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ معرکہ حق میں مسلح افواج نے خودمختار نظام اور سائبر سکیورٹی کے ذریعے سرحدوں کا دفاع کیا،سلامتی کے شعبے میں ٹیکنالوجی کا استعمال قابل فخر ہے، پاکستان نے جدید ٹیکنالوجی میں اہم کامیابیاں حاصل کیں، ڈرونز کی 60فیصد سے زائد مقامی بنیادوں پر تیاری مکمل حاصل کر […]
وفاقی حکومت نے پٹرولیم ڈیلرز کے مطالبات مان لیے، ہڑتال کی کال موخر
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔حکومت نے پٹرولیم ڈیلرز کے مطالبات مان لیے، ہڑتال کی کال موخر،ڈیلرز مارجن سے متعلق سمری کابینہ میں پیش ہوگی، مسائل دو ہفتوں میں حل کرنے کی یقین دہانی، وفاقی وزیر پٹرولیم علی پرویز ملک نے کہا ہے کہ حکومت عوام کو پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے سے ہونے والی مشکلات سے بخوبی […]
بارشوں کی تباہ کاریاں جاری، مزید 26 افراد جاں بحق، 50 سے زائد زخمی
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔پنجاب اور خیبر پختونخوا میں مون سون بارشوں نے تباہی مچا دی، دریا بپھر گئے، درجنوں مکانات منہدم، نشیبی علاقے زیر آب آنے سے پانی گھروں اور کھڑی فصلوں کو ڈبو گیا،مختلف حادثات میں 26افراد جاں بحق اور 50سے زائد زخمی ہوگئے،خیبرپختونخوا کے پہاڑی علاقوں میں شدید بارشوں کے باعث لینڈ سلائیڈنگ اور فلیش […]
سعودی عرب پر ہونیوالے حملوں کو پاکستان پر حملہ تصور کرینگے، دفتر خارجہ
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔پاکستان نے یمن کے حوثی باغیوں کی جانب سے سعودی عرب سے تجارتی سرگرمیوں میں مصروف بحری جہازوں اور پاکستانی بحری مفادات کو دی جانے والی دھمکیوں پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اسے بین الاقوامی قانون کی صریح خلاف ورزی قرار دے دیا، ترجمان دفتر خارجہ نے واضح کیا ہے کہ پاکستانی […]