Browsing Category
پاکستان
آزاد کشمیر کی عوام 2تہائی اکثریت دیں تو آئینی ترمیم لائینگے،بلاول بھٹو
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔ چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے خواجہ آصف کے کشمیریوں بارے بیان کو واپس لینے کا مطالبہ کرتے ہوے کہا ہے کہ اگر یہ ایسا نہیں کرتے تو اسے وفاقی حکومت کی پالیسی سمجھا جائے گا۔ ن لیگ والے جب مشکل میں ہوتے ہیں تو پاوں پکڑتے جب اقتدار میں ہوں تو گریبان […]
بنوں، سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 39 دہشتگرد ہلاک، 46 افراد گرفتار، اسلحہ و گولہ بارود برآمد
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔ بنوں میں سیکیورٹی فورسز کا ٹارگیٹڈ آپریشن، 39 دہشتگرد ہلاک، 46 مشتبہ افراد گرفتار، ضلع بنوں میں جاری ٹارگیٹڈ سیکیورٹی آپریشن کے دوران قانون نافذ کرنے والے اداروں نے اہم کامیابیاں حاصل کرنیکا دعویٰ کیا ہے۔ آپریشن کے دوران 39 دہشت گرد ہلاک جبکہ 12 دہشت گرد زخمی ہوئے ہیں ذرائع کے مطابق […]
سیلاب و بارشوں کی تباہی کاریاں جاری، 17 افراد جاں بحق
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔ملک کے مختلف علاقوں میں گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران تیز بارش،فلیش فلڈز سے گھروں کی چھتیں اور دیواریں گرنے اور گاڑیاں پانی میں بہہ جانے سے بچوں سمیت17افراد جاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہو گئے، حادثات میں کئی گھروں کو بھی نقصان پہنچا،سیلابی ریلوں میں گاڑیوں کے بہہ جانے کے حادثات بھی پیش آئے،دریائے […]
عمران خان کی رہائی کیلئے عوام اور پارٹی قیادت میدان میں آئے، علیمہ خان
بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی بہن علیمہ خانم نے فیکٹری ناکہ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ انہیں اپنے بھائی کے بارے میں ایک لفظ کی بھی معلومات نہیں دی جا رہیں، جو ان کے بقول عالمی اور مقامی قوانین کی خلاف ورزی ہے۔ عدالتی احکامات کے مطابق ہفتے میں […]
عمران خان کی رہائی کیلئے پرامن جدوجہد جاری رکھی جائے گی، سلمان اکرم راجہ
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی سیکریٹری جنرل بیرسٹر سلمان اکرم راجہ نے کراچی آمد کے موقع پر پاکستان تحریک انصاف سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ سے ان کے بھائی کے انتقال پر تعزیت کی، مرحوم کے درجات کی بلندی اور اہلِ خانہ کے لیے صبرِ جمیل کی دعا کی۔ بعد ازاں انہوں نے […]
حکومت اور آئی ایم ایف کا گردشی قرض کے سیٹلمنٹ پلان پر اتفاق نہ ہوسکا
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔وفاقی حکومت اور بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف)کے درمیان گردشی قرضے میں سترہ سو ارب روپے تک کمی کرنے کے حوالے سے سیٹلمنٹ پلان پر اتفاق نہیں ہوسکا۔ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف نے گیس سیکٹر کے گردشی قرض کے سیٹلمنٹ پلان کیلئے نئی شرائط پیش کردی ہیں، ملک میں گیس سیکٹر […]
پاکستان کا دفاع انتہائی مضبوط ہے کوئی دشمن شکست نہیں دے سکتا، بیرسٹر گوہر
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹرگوہر نے واضح کیا ہے کہ معرکہ حق سے متعلق نورین نیازی کا بیان پارٹی پالیسی نہیں ہے،ہرپاکستانی کو معرکہ حق میں کامیابی پر فخر ہے، پاکستان کا دفاع مضبوط ہے،کوئی دشمن شکست نہیں دے سکتا۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر نے کہا کہ ہرپاکستانی کو معرکہ حق میں […]
دلی خواہش ہے آزاد کشمیر کے وزیراعظم کی حیثیت سے خدمت کروں،نواز شریف
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔ پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر میاں نواز شریف نے کہا ہے کہ دلی خواہش ہے آزاد کشمیر کے وزیراعظم کی حیثیت سے خطے کی خدمت کروں، ہمارے بزرگوں کا تعلق بھی کشمیر سے تھا، اسی لیے کشمیر سے ان کا رشتہ صرف سیاسی نہیں بلکہ جذباتی بھی ہے، صحت کی معیاری سہولیات […]
آزاد کشمیر میں اتنے ہی شفاف الیکشن ہونگے جتنے پاکستان ہوئے ہیں، بلاول بھٹو
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔چیئر مین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ آزاد کشمیر میں اتنے ہی صاف اور شفاف انتخابات ہونگے جتنے پاکستان کے رہے ہیں، پورے آزاد کشمیر میں انٹرنیٹ کی پابندی ہے، کشمیر میں ہونے والے حالیہ واقعات پر ٹرتھ کمیشن بنایا جائے اور سچ کو سامنے لایا جائے۔ کارکنوں سے گفتگو […]
پاکستان مخلص ثالث اور سہولت کار کے طور پر اپنا کردار جاری رکھے گا، شہباز شریف
اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔وزیر اعظم شہبازشریف نے خلیج میں حالیہ کشیدگی پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے تمام فریقین پر زور دیا ہے کہ وہ تحمل کا مظاہرہ کریں اور ایسے اقدامات سے گریز کریں جو خطے میں مزید عدم استحکام کا باعث بن سکتے ہیں، پاکستان ایک دیانتدار اور مخلص ثالث اور سہولت کار کے […]