Browsing Category

پاکستان

پی ٹی وی پر مافیا کا قبضہ ختم کرنے کیلئے ہر ممکن کوششیں کر رہے ہیں‘ عطاء اللہ تارڑ

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔قومی اسمبلی کی اطلاعات کمیٹی کو وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ نے بتایا ہے کہ پی ٹی وی پر مافیا کا قبضہ ختم کرنے کیلئے ہر ممکن کوششیں کر رہے ہیں‘ سابقہ ادوار میں اس ادارے کے ساتھ بہت ظلم کیا گیا اور بغیر کسی اہلیت کے دوستوں اور رشتہ داروں کو بھرتی […]

پاکستان اپنی خودمختاری کی حفاظت کرنا جانتاہے،بلاول

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان عالمی سطح پر اپنا منفرد مقام بنا چکا ہے، پاکستان اپنی خود مختاری کی حفاظت کرنا جانتا ہے۔کیڈٹ کالج پٹارو میں یوم والدین کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کیڈٹ کالج پٹارو ایک بہترین ادارہ ہے، نوجوانوں کی کردار […]

کچے میں ڈاکوؤں کیخلاف آپریشن 16 ڈاکو مارے گئے

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔سندھ پولیس اور رینجرز کے مشترکہ آپریشن میں نمایاں کامیابی حاصل ہوئی، آپریشن میں خطرناک ڈاکوں سمیت 16 ڈاکو مارے گئے ہیں۔ایس ایس پی انور کھتران نے بتایا کہ 9 ڈاکوؤں کی تصدیق ہوچکی ہے، سات ڈاکوں کی لاشیں تلاش کی جارہی ہیں، مجموعی طور پر اس آپریشن کے دوران 9 سے 16 ڈاکو […]

آپریشن بنیان المرصوص میں اللہ کی مدد آتے ہوئے دیکھی اور محسوس کی‘فیلڈمارشل

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔چیف آف آرمی سٹاف و چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈمارشل سید عاصم منیرنے کہا ہے کہ آپریشن بنیان المرصوص میں اللّٰہ کی مدد آتے ہوئے دیکھی اور محسوس کی‘کسی بھی اسلامی ریاست میں ریاست کے علاوہ کوئی جہاد کا حکم اور فتوی نہیں دے سکتا،اللہ تعالی نے اسلامی ممالک میں سے محافظینِ حرمین کا […]

سیاسی اور معاشی عدم استحکام کیساتھ کوئی قوم ترقی نہیں کر سکتی،وزیرقانون

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ سیاسی و معاشی استحکام کے لیے قومی سطح پر ڈائیلاگ کی ضرورت ہے،یہ ڈائیلاگ کسی سیاسی جماعت،شخص یا گروہ کے لئے نہیں،وطن عزیز کے لئے ہوں، سیاسی اور معاشی عدم استحکام کے ساتھ کوئی قوم ترقی نہیں کر سکتی۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے […]

صدر آصف علی زرداری کی عراق کے صدر عبداللطیف جمال راشد سے ملاقات

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔صدر آصف علی زرداری کی عراق کے صدر عبداللطیف جمال راشد سے ملاقات ہوئی۔صدارتی محل آمد پر صدرمملکت کے اعزاز میں باضابطہ استقبالیہ تقریب کی گئی۔صدر آصف علی زرداری کو گارڈ آف آنر پیش کیا گیا۔صدرمملکت اور ان کے عراقی ہم منصب کے درمیان ون آن ون ملاقات ہوئی۔ پاکستان اور عراق کے صدور […]

پینشن اور تنخواہ ایک ساتھ لینے پر عائد پابندی ختم، نوٹیفکیشن جاری

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔پینشن اور تنخواہ ایک ساتھ لینے پر عائد پابندی ختم کر دی گئی ہے۔نئے نوٹیفکیشن میں وزارت خزانہ کی جانب سے دوبارہ ملازمت سے متعلق احکامات واپس لینے کا اعلان کیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ پینشن کیسز میں 22 اپریل اور 19 جون کے آفس میمورنڈمز فوری طور پر ختم […]

پاکستان کی بدنامی کا باعث بننے والوں کی جگہ جیل ہے،محسن نقوی

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ پاکستان کی عزت اور مسافروں کی سہولت ہمارے لیے سب سے زیادہ عزیز ہے، کسی بھی مسافر کو بلاجواز سفر سے نہیں روکا جائے گا‘ پیشہ ور بھکاریوں یا نامکمل دستاویزات رکھنے والوں کو بیرونِ ملک سفر کی اجازت نہیں دی جا سکتی،پاکستان کی بدنامی […]

زیادتی کا مقدمہ زنا بالرضا میں تبدیل، سپریم کورٹ نے ملزم کی قید میں کمی کردی

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔سپریم کورٹ کی جانب سے زیادتی کے مقدمہ کو زنا بالرضا میں تبدیل کرکے ملزم کوسنائی جانے والی 20 سال کی سزا کم کرکے 5 سال قید بامشقت میں تبدیل کردی، ملزم پر جرمانہ بھی 5 لاکھ سے کم کرکے 10 ہزار روپے کردیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اس حوالے سے جسٹس ملک […]

فیلڈ مارشل عاصم منیر اور لیفٹیننٹ جنرل صدام خلیفہ حفتر ملاقات

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے لیبیا کے ساتھ دفاعی تعلقات مزید مستحکم کرنے کے عزم کا اعادہ کیاہے اورپاکستان اور لیبیا کے درمیان مشترکہ مفادات کی بنیاد پر دفاعی شراکت داری کو فروغ دینے پر اتفاق کیا گیا ہے۔لیبیائی آرمی چیف نے پاکستان کے ساتھ دفاعی تعاون کو مزید […]