Browsing Category

پاکستان

جعلی مینڈیٹ والی حکومت آئین میں ترامیم کا حق نہیں رکھتی، مولانا فضل الرحمان

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔امیر جے یوآئی مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ مسلم لیگ(ن) کی حکومت کے پاس جعلی مینڈیٹ ہے وہ آئین میں کسی بھی قسم ترامیم کا حق نہیں رکھتی ہے انہوں نے کہا کہ حکومت کے خلاف کسی بھی قسم کی تحریک چلانے کا فیصلہ مشاورت سے کریں گے۔چکوال میں میڈیا سے گفتگو […]

اقلیتیں پاکستان کے سماجی اور معاشی تانے بانے کا اہم حصہ ہیں‘ وزیراعظم

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔ وزیراعظم پاکستان محمد شہبازشریف کی قومی اسمبلی کے اقلیتی ارکان کے وفد سے ملاقات ہوئی۔وفد میں وزیر مملکت برائے مذہبی امور کھیل داس کوہستانی، ڈاکٹر درشن، نیلسن عظیمش اصفہان بھنڈارا، محترمہ نیلم، سنجے پروانی، رمیش کمار، نوید عامر اور رامیش لعل شامل تھے۔ملاقات میں ملک میں اقلیتوں کے حقوق، ان کی فلاح و […]

محمود خان اچکزئی سے مجلس وحدت المسلمین گلگت بلتستان کے وفدکی ملاقات

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔تحریک تحفظ آئین پاکستان کے سربراہ محمود خان اچکزئی سے مجلس وحدت المسلمین گلگت بلتستان کے نمائندہ وفد نے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی وفد کی قیادت سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس کر رہے تھے۔ ملاقات میں سلمان اکرم راجہ سیکرٹری جنرل پاکستان تحریک انصاف بھی موجود تھے۔ملاقات میں گلگت بلتستان میں […]

ریٹائرمنٹ کے بعد دوبارہ ملازمت پانے والوں کو اب پنشن اور تنخواہ دونوں ملیں گی

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔وفاقی حکومت نے بیک وقت پنشن اور تنخواہ لینے پر پابندی کا نوٹیفکیشن واپس لے لیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وفاقی حکومت کی جانب سے ریٹائرمنٹ کے بعد دوبارہ ملازمت پر پنشن سے متعلق 2 نوٹی فکیشن واپس لے لیے گئے، جن میں سے ایک بیک وقت پنشن اور تنخواہ لینے پر پابندی کا […]

عمران خان اڈیالہ جیل میں انجوائے کر رہا ہے، اٹھا کر سبی جیل میں پھینکیں، عابد شیرعلی

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔مسلم لیگ ن کے رہنما عابد شیر علی کا کہنا ہے کہ عمران خان تو اڈیالہ جیل میں انجوائے کر رہا ہے، اٹھا کر سبی جیل میں پھینکیں۔ الیکشن کمیشن کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ عمران خان نیازی نے اڈیالہ جیل کے باہر ایک تماشا لگایا ہوا ہے، […]

بغیر کسی ثبوت سڈنی حملہ آور کا تعلق پاکستان سے جوڑا گیا، عطا تارڑ

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔وفاقی وزیر برائے اطلاعات و نشریات عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ کسی شواہد اور ثبوت کے بغیر سڈنی حملہ آور کا تعلق پاکستان سے جوڑ دیا گیا، مس انفارمیشن آج کی دنیا کا سب سے بڑا چیلنج ہے۔ اسلام آباد میں نیشنل سائبر سکیورٹی کی اختتامی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے […]

ن لیگ اور پیپلزپارٹی اسٹیبلشمنٹ کا بوجھ بٹا نہیں سکے، فواد چودھری

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔سابق وزیر فواد چودھری نے کہا ہے کہ حکومت کے لوگوں سے بات چیت ہوئی وہ چاہتے ہیں کہ سیاسی درجہ حرارت نیچے آئے،اسٹیبلشمنٹ، حکومت اور عمران خان تین فریقین کا متفق ہونا ضروری ہے۔انہوں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حکومتی وزرا کے بیانات کی کوئی سنجیدہ حیثیت نہیں ہے، اس […]

نئے بلدیاتی نظام میں عوام بے اختیار، حافظ نعیم الرحمن

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔ امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ ملک میں گورننس کا بدترین بحران ہے، معیشت، زراعت تنزلی کا شکار، بے روزگاری میں اضافہ، سرمایہ باہر منتقل ہورہا ہے۔ پنجاب کے نئے بلدیاتی نظام میں عوام بے اختیار، غیر جماعتی انتخابات کے ذریعے ہارس ٹریڈنگ کا وہ سلسلہ جو پہلے […]

کشمیر بھارت کا کبھی تھا نہ ہوگا، انڈیا سرحد پار دہشتگردوں کی سرپرستی بند کرے‘ پاکستان

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔اقوام متحدہ میں پاکستانی قونصلر گل قیصر سروانی نے کہا کہ کشمیر بھارت کا کبھی تھا نہ ہوگا، جموں و کشمیر بین الاقوامی طورپر تسلیم شدہ متنازعہ علاقہ ہے۔اقوام متحدہ میں پاکستانی قونصلر گل قیصر سروانی نے بھارتی نمائندے کے ریمارکس پر رد عمل میں کہا کہ 8 دہائیاں گزرنے کے باوجود حق خود […]

اڈیالہ جیل: پی ٹی آئی کے سیاسی رہنماوں کی ملاقات کا دن مقرر

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔راولپنڈی میں اڈیالہ جیل میں پی ٹی آئی کے سیاسی رہنماوں کی ملاقات کا دن مقرر ہو گیا ہے۔ پارٹی نے کل ملاقات کے لیے چھ رہنماوں کی فہرست جیل حکام کو بھیج دی ہے۔فہرست میں آفتاب عالم، عدنان قادری اور پیر مصور خان کے نام شامل ہیں۔ جبکہ محمد اسرار، لیاقت علی خان […]