Browsing Category

بلوچستان

آسماء جتک کو انصاف دلانا جتک قوم پر فرض ہے،میر خیر اللہ جتک

اُستمان نیور۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما ، ممتاز قبائلی شخصیت ” میر خیر اللہ جتک ” نے دختر جتک قوم بی بی آسماء جتک کے ضعیف العمر والد ماسٹر عنایت جتک کے سفاکانہ قتل کی مذمت کرتے ھوئے واضع کیا ہے۔ کہ اب جتک قوم کے صبر کا پیمانہ لبریز ھوچکا ہے۔   کیونکہ قاتلوں […]

مستونگ اور واشک میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 12 دہشتگرد جہنم واصل

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔سیکیورٹی فورسز کی 5 اور 6 اگست کو بلوچستان کے اضلاع واشک اور مستونگ میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز کئے، یہ کارروائیاں “ردِ فتنہ-3” کے تحت جاری آپریشنز کے سلسلے کا حصہ تھیں، جس کے دوران بھارتی حمائیت یافتہ دہشت گردوں کیخلاف بھرپور کارروائی کی گئی، آپریشنز میں 12 دہشت گرد ہلاک کئے گئے۔ […]

قومی شاہراہوں پر امن و امان کا قیام حکومت کی اولین ترجیح ہے، میر سرفراز بگٹی

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔ وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے پارلیمانی سیکرٹری ٹرانسپورٹ میر لیاقت علی لہڑی کی قیادت میں ٹرانسپورٹرز اور آل پاکستان مزدا ٹرک گڈز ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن کے نمائندوں نے ملاقات کی ملاقات میں صوبے میں ٹرانسپورٹ کے شعبے کو درپیش مسائل، قومی شاہراہوں پر امن و امان کی صورتحال، تجارتی سرگرمیوں اور […]

ملک کے اندر سیاسی عدم استحکام مزید بحرانوں کا باعث بن رہا ہے، پشتونخوامیپ

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔پشتونخو املی عوامی پارٹی کے مرکزی سیکرٹریٹ کے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ تحریک تحفظ آئین پاکستان کے سربراہ، پشتونخوامیپ کے چیئرمین اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی کی کال پر ملک کے مختلف ہیڈ کوارٹرز، اضلاع و علاقوں سمیت کوئٹہ، پشین،چمن، قلعہ عبداللہ خان، قلعہ سیف اللہ، […]

بلوچستان کی شرحِ خواندگی میں 7فیصد اضافہ باعث فخر ہے، گورنر بلوچستان

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔ گورنر بلوچستان جعفرخان مندوخیل نے کہا کہ صوبے کی مجموعی شرحِ خواندگی میں %7فیصد اضافہ اور سات لاکھ اڑسٹھ ہزار بچوں کو دوبارہ اسکولوں میں واپس لانا محکمہ تعلیم بلوچستان کی ایک قابلِ فخر کامیابی ہے۔ وزیراعظم پاکستان کے تعلیمی پروگرام کے تحت صوبیبھر میں دس دانش اسکولوں کے قیام سے تعلیمی انقلاب […]

عوام کی جان، مال، عزت اور کاروبار غیر محفوظ ہو چکے ہیں، مولانا ہدایت الرحمن

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔ امیر جماعت اسلامی بلوچستان ایم پی اے مولانا ہدایت الرحمن بلوچ نے کہا ہے کہ آج7اگست جمعہ پٹرولیم مصنوعات پر بھتہ خوری،شاہراہوں پر لوٹ مار، بدامنی، بدعنوانی، بارڈرز کی بندش اور لاپتہ افراد کی عدم بازیابی کے خلاف ملک گیر احتجاج کے سلسلے میں بلوچستان بھر میں بھی بڑی شاہراہوں پر ہر قسم […]

بیرونی سرپرستی میں ہونے والی دہشتگردی کا مکمل خاتمہ کیا جائیگا،شاہد رند

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔ معاونِ وزیر اعلیٰ بلوچستان برائے اطلاعات و سیاسی امور شاہد رند نے واشک اور مستونگ میں کامیاب انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز پر سیکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خاتمے کے لیے فورسز کی پیشہ ورانہ صلاحیتیں اور قربانیاں پوری قوم کے لیے باعثِ فخر ہیں […]

بلوچستان اسمبلی کو تحلیل کرکے شفاف انتخابات کرائے جائیں، مولانا واسع

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔ آل پارٹیز کے رہنماؤں جمعیت علمائے اسلام بلوچستان کے امیر وسینیٹر مولانا عبدالواسع، سربراہ نیشنل پارٹی ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ، عوامی نیشنل پارٹی بلوچستان کے صدر اصغر اچکزئی نے بلوچستان کو امن کا گہوارہ بنانے کے لئے تمام سیاسی جماعتیں ایک مشترکہ اتحاد بنانے کی جانب بڑھ رہی ہے اس لئے ہمارا مطالبہ ہے […]

صوبے میں جہاں کرفیو اور آپریشن کی ضرورت ہوئی تو کرینگے، ضیاء لانگو

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔ صوبائی وزیر داخلہ میر ضیااللہ لانگونے کہا ہے کہ حکومت امن وامان کی صورتحال کو بہتر بناتے ہوئے قومی شاہراہوں کو سفر کے لئے محفوظ بنانے کے لئے اقدامات اٹھارہی ہے اس کے لئے اگر جہاں کرفیو اور آپریشن کی ضرورت ہوئی تو کریں گے حکومت نے تاجروں اور دیگر کے مسائل کے […]

ہر مشکل گھڑی میں ہم کشمیری عوام کیساتھ کھڑے ہیں، میر سرفراز بگٹی

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے یومِ استحصالِ کشمیر کے موقع پر بلوچستان صوبائی اسمبلی میں مقبوضہ جموں و کشمیر کی صورتحال اور بھارت کے 5 اگست 2019 کے یکطرفہ اقدامات کے خلاف مشترکہ مذمتی قرارداد پیش کی، جسے ایوان نے متفقہ طور پر منظور کر لیا قرارداد وزیراعلیٰ میر سرفراز احمد بگٹی، صوبائی […]