Browsing Category
پاکستان
سردار ایاز صادق سے گور نر بلوچستان کی ملاقات، سیاسی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال
۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔ اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق سے گورنر بلوچستان شیخ جعفر خان مندوخیل نے ملاقات کی جس میں بلوچستان کی سیاسی و انتظامی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ جاری اعلامیہ کے مطابق ملاقات میں وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی خالد حسین مگسی اور سابق چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی بھی شریک تھے۔ […]
ہمارے پیسوں سے عیاشیاں ہو رہی ہیں،حافظ نعیم الرحمن
۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ ریاست ٹیکس جمع کرتی ہے تو امن بھی دے، ہمارے پیسوں سے یہ لوگ عیاشیاں کر رہے ہیں۔تقریب سے خطاب کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی نے کہا کہ کراچی میں گٹر میں بچے گر جاتے ہیں، یہ کہتے ہیں گٹر پر ڈھکن الخدمت لگائے۔ […]
نہ وزیراعلیٰ بچے گا نہ 9 مئی والے، بدمعاشی پر ڈبل جواب ملی گا ملاقات بھی بند ہوجائیگی، فیصل واوڈا
۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔سینیٹر فیصل واوڈا کے مطابق اگر عمران خان سے ملاقات میں کوئی سیاسی پیغام دیا گیا تو وکلاء اور بہنوں سے ملنے کا سلسلہ بھی بند ہوجائے گا۔سوشل میڈیا سائٹ ایکس پر جاری بیان میں سینیٹر فیصل واوڈا نے لکھا کہ ایسی کی تیسی، ذہنی مریض، اندھے اور بہرے سن لیں کہ آئین اور […]
آئی ایم ایف رپورٹ پارلیمنٹ اور حکومت کیخلاف ہے، نوید قمر
۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما سید نوید قمر نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کی رپورٹ پارلیمنٹ اور حکومت کیخلاف ہے۔قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ میں آئی ایم ایف کی رپورٹ پر بحث کے دوران نوید قمر نے کہا کہ آئی ایم ایف کی رپورٹ صرف حکومت کیخلاف فرد جرم […]
قبائلیوں کے کاروبار کو سمگلنگ کا نام دے کر افغان ٹرانزٹ ٹریڈ بند کردی گئی، اسد قیصر
۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد قیصر نے کہا ہے کہ پاک فوج ہماری فوج ہے،ہم چاہتے ہیں آئین میں جس کا جو کردار ہے وہ وہاں تک رہے۔اپوزیشن اتحاد کے رہنماؤں کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہ کہا کہ خیبر پختونخوا کا این ایف سی میں جو شیئر ہے وہ […]
فیلڈ مارشل سے رائل سعودی لینڈ فورز کے کمانڈر کی ملاقات، دوطرفہ دفاعی تعاون پر تبادلہ خیال
۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے رائل سعودی لینڈ فورز کے کمانڈر نے ملاقات کی ہے۔ اہم ملاقات میں پیشہ وارانہ امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا۔انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کے مطابق نے بتایا کہ رائل سعودی لینڈ فورسز کے کمانڈر نے جنرل ہیڈ کوارٹرز (جی […]
صحافیوں کے حقوق کے تحفظ کیلئے قومی کمیشن قائم ہوچکا ہے،عطاء اللہ تارڑ
۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ صحافیوں کے حقوق کے تحفظ کے لئے قومی کمیشن قائم ہوچکا ہے اور پی آر اے کے پلیٹ فارم سے صحافیوں کے حقوق کے تحفظ کے لئے تجاویز کا خیرمقدم کریں گے۔ وہ پارلیمانی رپورٹرز ایسوسی ایشن کے نومنتخب عہدیداران کی حلف […]
پولیس موبائل پر ڈی آئی خان میں بم حملہ3اہلکار شہید
۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔ڈیرہ اسماعیل خان میں پولیس موبائل پر بم حملے کے نتیجے میں 3 اہل کار شہید ہو گئے۔پولیس کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے پنیالہ میں پولیس موبائل پر بم دھماکے میں 3 پولیس اہل کار شہید ہو گئے ہیں، جن میں اے ایس آئی گل عالم، کانسٹیبل رفیق اور ڈرائیور سخی جان […]
پاک بھارت جنگ مئی میں خطرناک ثابت ہوسکتی تھی،اسحق ڈار
۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ مئی میں پاک بھارت جنگ بھی خطرناک ثابت ہوسکتی تھی، مسئلہ کشمیر کے حل نہ ہونے سے خطے کے امن کو خطرہ لاحق ہے، دنیا میں سلگتے تنازعات عالمی امن کیلئے خطرہ ہیں۔ سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بھارت نے یکطرفہ طور […]
شمالی وزیرستان سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 7 دہشتگرد ہلاک
۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز نے 2 کامیاب انٹیلیجنس بیسڈ آپریشنز کے دوران 7 خارجی دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔ یہ کارروائیاں میر علی اور سپن وام کے علاقوں میں کی گئیں۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز کو میر علی میں خارجی دہشت گردوں کی […]