Browsing Category
پاکستان
بانی پی ٹی آئی سے سیاسی ملاقاتیں ممکن نہیں بہنوں سے ملاقات غیر سیاسی ہے، سینیٹر فیصل واوڈا
۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی سے سیاسی ملاقاتیں ممکن نہیں، بہنوں سے ملاقات غیر سیاسی ہے، یہ ان کا حق تھا جو انہیں ملا۔ایک بیان میں فیصل واوڈا نے کہا کہ کل آپ کو مشورہ دیا تھا، آج آپ کو فائدہ ہوگیا، دو قدم پیچھے، ایک قدم آگے، […]
بانی پی ٹی آئی عمران خان کو ایک ماہ سے قید تنہائی میں رکھا گیا، علیمہ خان
۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کی ہمشیرہ علیمہ خان نے کہا ہے کہ ان کو بڑی فکر ہے بھارتی میڈیا پر بات کیوں کی، ہم پوری دنیا کے میڈیا پر اپنی آواز اٹھائیں گے۔ فیکٹری ناکے پر میڈیا سے گفتگو میں علیمہ خان نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کو ایک ماہ سے […]
بہن عظمی خان کی بانی پی ٹی آئی کی صحت بالکل ٹھیک ہونے کی تصدیق
۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کے ہمشیرہ عظمی خان نے عمران خان کی صحت ٹھیک ہونے کی تصدیق کردی۔اڈیالہ جیل راولپنڈی میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کے بعد عظمی خان جیل سے باہر آئیں اور میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ عمران خان کی صحت بالکل ٹھیک ہے۔ عظمی خان کے مطابق […]
صحافی ہماری آنکھیں اور کان ہیں، سردار ایاز صادق
۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کہا ہے کہ صحافت ایک وسیع اور باوقار شعبہ ہے، صحافی ہماری آنکھیں اور کان ہیں، پارلیمانی رپورٹرز کی مثبت اور ذمہ دارانہ رپورٹنگ دیکھ کر خوشی ہوتی ہے، ایک ذمہ دار صحافی کی پہچان یہ ہے کہ وہ مثبت، سچی اور ذمہ دارانہ صحافت کو ترجیح […]
فیلڈ مارشل سے ترک وزیر توانائی کی ملاقات، تعاون بڑھانے پر اتفاق
۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ترک وزیر توانائی نے جنرل ہیڈ کوارٹرز (جی ایچ کیو)میں ملاقات کی جس میں پاکستان اور ترکیہ کا توانائی کے شعبے میں تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا ہے۔انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر)کے مطابق اہم ملاقات میں پاک-ترک تعلقات مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ کیاگیا آرمی […]
اپوزیشن والے قیدی 804 کی رہائی کے نعرے کیساتھ ایوان سے چلے گئے، اسحق ڈار
۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈارنے کہا ہے کہ صدر مملکت آصف علی زرادری کی جانب سے قومی کمیشن برائے حقوق اقلتیاں 2025 پر اٹھائے گئے اعتراضات دور کر دیئے گئے ہیں، ہمیں ہر چیز کو سیاست کی نذر نہیں کرنی چاہیے۔وہ منگل کو پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خطاب کر رہے […]
قومی کمیشن برائے اقلیت حقوق بل 2025سے متعلق تفصیلات سامنے آگئیں
۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے کثرت رائے سے منظور ہونے والے قومی کمیشن برائے اقلیت حقوق بل 2025سے متعلق تفصیلات سامنے آگئیں۔قومی کمیشن برائے اقلیت حقوق بل 16ممبران پر مشتمل ہوگا اور چاروں صوبوں سے دو، دو اقلیتی ممبران کمیشن کا حصہ ہوں گے۔بل کے مطابق چاروں صوبوں سے اقلیتی ممبران کی نامزدگی صوبائی […]
گورنر راج کی مخالفت کرتے رہیں گے جو گند کیا ہے اب اسے برداشت کرنا ہوگا،ایمل ولی
۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔عوامی نیشنل پارٹی کے سربراہ سینیٹر ایمل ولی خان نے کہاہے کہ گورنر راج مسائل کا حل نہیں ہے، اس معاملے سے اے این پی کو دور رکھا جائے۔ پارلیمنٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو ایمل ولی نے کہا کہ ہم گورنر راج کی مخالفت کرتے ہیں، کی ہے اور کرتے رہیں گے۔سینیٹر ایمل […]
ستائیسویں آئینی ترمیم کسی کو اعتماد میں نہیں لیا گیا،مولانا فضل الرحمان
۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہاہے کہ27ویں آئینی ترمیم میں کسی کو اعتماد میں نہیں لیا گیا۔منگل کوقومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران اظہار خیال کرتے ہوئے مولانافضل الرحمان نے کہاکہ اس ترمیم میں بعض شخصیات کو ایسی سہولتیں و مراعات دی گئیں، ایسی مراعات کسی کو دینا خدمات کا […]
اقلیت حقوق بل 2025 کثرت رائے سے منظور کر لیا گیا،وزیرقانون
۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے قومی کمیشن برائے اقلیت حقوق بل 2025 کثرت رائے سے منظور کر لیا گیا، 160 اراکین نے تحریک کی حمایت اور 79 اراکین نے مخالفت کی،جبکہ شدید نعرے بازی کے بعد اپوزیشن اراکین ایوان سے چلے گئے۔پیپلز پارٹی نے تحریک کی حمایت کی،جبکہ پیپلز پارٹی کے قادر پٹیل نے […]