Browsing Category

پاکستان

ایوان کو مٹھی بھر عناصر یرغمال نہیں بنا سکتے ہیں،ڈپٹی چیئرمین سینیٹ

۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔ ڈپٹی چیرمین سینیٹ سید ال ناصر نے ایوان بالا میں رولنگ دیتے ہوئے کہا کہ قومی ہیروز اور اداروں کے خلاف ایوان میں کوئی بات نہیں ہوگی اور اگر کسی نے بھی قومی ہیروز کے خلاف بات کی تو اس کے خلاف کاروائی کی جائے گی۔جمعرات کو سینیٹ اجلاس کے دوران ڈپٹی چیرمین […]

وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کیخلاف اشتہاری قرار دیئے جانے کی کارروائی کا آغاز

۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔ انسداد دہشت گردی عدالت کے حکم پر وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کیخلاف اشتہاری قرار دیئے جانے کی کارروائی کا آغاز کردیاگیا ہے۔ انسداد دہشت گردی عدالت کے جج عبداالحسناب محمد ذوالقرنین نے مقدمہ سرکار بنام محمد سہیل آفریدی جن کے خلاف پانچ اکتوبر 2024ء کو تھانہ نون میں مقدمہ در ج کیا گیا […]

محفوظ فیصلہ جاری‘ ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کی 3 متفرق درخواستیں خارج

۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے محفوظ فیصلہ جاری کرتے ہوئے ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کی 3 متفرق درخواستیں خارج کر دیں۔جمعرات کوایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد افضل مجوکا نے محفوظ فیصلہ سنا یا۔ افضل مجوکا نے ریمارکس دیے کہ مشرف کیس میں سپریم کورٹ واضح کر چکی، اگر ملزم بار بار […]

خیبرپختونخوامیں گورنر راج کا خطرہ موجود ہے، سلمان اکرم راجہ

۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔تحریک انصاف کے سیکریٹری جنرل سلمان اکرم راجا نے کہا ہے خیبر پختونخوا میں گورنر راج کا خطرہ موجود ہے۔نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے پی ٹی آئی کے سیکریٹری جنرل سلمان اکرم راجا کا کہنا تھا کہ اگر بانی تحریک انصاف سے ملاقات نہیں کروائی جاتی تو یہ خلافِ آئین ہوگا۔ […]

وزیرِ ریلوے محمد حنیف عباسی سے ایرانی سفیرنے ملاقات

۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔وزیرِ ریلوے محمد حنیف عباسی سے پاکستان میں ایرانی سفیر ڈاکٹر رضا امیری مقدم نے ملاقات کی، جس میں دوطرفہ تعلقات اور ریلوے کے شعبے میں تعاون کے فروغ پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ایرانی کمرشل کونسلر محترمہ کمالی مقدم بھی اس ملاقات میں شریک تھیں۔ملاقات میں دونوں ممالک نے باہمی تعاون اور حمایت […]

نائب وزیرِاعظم اسحاق ڈار کی کرغیز صدر صادر ڑاپاروو سے ملاقات

۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔نائب وزیرِاعظم و وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار نے کرغیزستان کے صدر صادر ڑاپاروو سے ملاقات کی، جس میں دوطرفہ تعلقات اور مختلف شعبوں میں تعاون کے فروغ پر تفصیلی گفتگو ہوئی۔ ترجمان دفترِ خارجہ کے مطابق اسحاق ڈار نے پاکستانی قیادت کی جانب سے صدر آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف کی نیک […]

امریکہ میں گرفتار شخص لقمان خان پاکستانی نہیں افغان شہری ہے، دفتر خارجہ

۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔دفترِ خارجہ نے امریکہ میں گرفتار کیے گئے لقمان خان کی شہریت سے متعلق گردش کرتی خبروں کی وضاحت کرتے ہوئے مؤقف اختیار کیا ہے کہ گرفتار شخص پاکستانی نہیں بلکہ افغان شہری ہے۔ترجمان دفترِ خارجہ طاہر اندرابی نے اپنے بیان میں بتایا کہ کی گئی انکوائری کے مطابق لقمان خان افغان شہری ہے […]

حکومت یہاں صوبوں کے مؤقف کو سننے کے لیے موجود ہے، وزیر خزانہ

۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔وزیرخزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ 10ویں این ایف سی ایوارڈ کی مدت 21 جولائی 2025 کو پوری ہو چکی ہے، حکومت چاہتی تھی کہ باتاخیر اجلاس بلایا جائے مگر سیلاب کے باعث تاخیر ہوئی،این ایف سی کے حوالے سے قیاس آرائیوں اور خدشات کا بہترین حل مخلصانہ اور شفاف مکالمہ ہے، وفاقی […]

پاکستان، کرغزستان تعلقات نئی بلندیوں تک جانے کا مشترکہ عزم

۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔ پاکستان اور کرغزستان نے دوطرفہ تعلقات کو نئی بلندیوں تک لے جانے کے مشترکہ عزم کا اعادہ کیا ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ کرغزستان کے ساتھ برادرانہ خوشگوار تعلقات انتہائی اہمیت کے حامل ہیں، 2 سال میں دوطرفہ تجارتی حجم 15 سے 200 ملین ڈالر تک لے جائیں گے۔ دوسری […]

کچھ لوگوں کا کام سیاست نہیں، مگر پھر بھی مداخلت کر رہے ہیں، سہیل آفریدی

۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ بند کمروں کے فیصلے اب مزید قبول نہیں،کچھ لوگوں کا کام سیاست کرنا نہیں ہے، وہ پھر بھی مداخلت کررہے ہیں،ایمان، حوصلے اور عزم سے دہشتگردی کو شکست دیکر صوبے میں ہر حال میں امن بحال کریں گے۔پولیس فورس اور سول افسران کے مشترکہ دربار سے […]