Browsing Category

پاکستان

قومی اسمبلی کا اجلاس آج شام پانچ بجے؛ دس نکاتی ایجنڈا جاری

اُستمان نیوز۔۔۔۔قومی اسمبلی کا اجلاس پیر شام پانچ بجے اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی کی صدارت میں منعقد ہوگا، جس کے لیے دس نکاتی ایجنڈا جاری کر دیا گیا ہے۔ اجلاس میں اہم قانون سازی، قومی معاملات اور عوامی مسائل پر غور کیا جائے گا ایجنڈے کے مطابق قومی زرعی تجارت و غذائی […]

حکمرانوں کو بھاگنے نہیں دیں گے، حافظ نعیم الرحمن

اُستمان نیوز۔۔۔۔جماعت اسلامی کے امیرحافظ نعیم الرحمن نے چوک گھنٹہ گھرمیں پنجاب بلدیاتی ایکٹ کے خلاف احتجاجی مارچ کے شرکاء سے وڈیولنک کے ذریعے خطاب کرتے ہوئے 21دسمبرکو غیرجمہوری کالے قانون کے خلاف صوبہ بھرمیں ڈویژنل ہیڈ کوراٹرزپردھرنے دینے کااعلان کردیا۔اگلے مرحلہ میں اسمبلیوں اور وزیراعلیٰ ہاؤس کا گھیراؤکیاجائے گا۔پنجاب کے عوام دس سال سے […]

الیکشن کمیشن کا بیرسٹر گوہر کو چیئرمین تحریک انصاف تسلیم کرنے سے انکار

اُستمان نیوز۔۔۔۔الیکشن کمیشن آف پاکستان نے بیرسٹر گوہر کو چیئرمین پاکستان تحریک انصاف تسلیم کرنے سے انکار کر دیا اور آزاد سینیٹرز کی پی ٹی آئی میں شمولیت کی درخواست بھی مسترد کر دی۔یاد رہے کہ بیرسٹر گوہر نے آزاد سینیٹرز کی پی ٹی آئی میں شمولیت کیلئے خط لکھا تھا، جس میں کہا گیا […]

جھوٹ اور منافقت تحریک انتشار کا وطیرہ بن چکا ہے‘عطاء تارڑ

اُستمان نیوز۔۔۔۔وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ جھوٹ اور منافقت تحریک انتشار کا وطیرہ بن چکا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر وفاقی وزیر عطا تارڑ کا کہنا تھا کہ ڈی جی آئی ایس پی آر نے درست کہا کہ یہ انتشاری روز فوج اور عوام کے درمیان دراڑ ڈالنے کی […]

بھارتی وزیرِ خارجہ کے اشتعال انگیز اور بے بنیاد بیان مسترد،دفترخارجہ

اُستمان نیوز۔۔۔۔پاکستان نے بھارتی وزیرِ خارجہ کے اشتعال انگیز اور بے بنیاد بیان کو مسترد کر دیاہے اور کہا ہے کہ بھارتی بیان غیر ذمہ دارانہ اور حقائق کے منافی ہے‘بھارت خطے کو عدم استحکام کی طرف دھکیلنے اور پاکستان میں ریاستی سرپرستی والے دہشت گردی میں ملوث ہے۔ایک بیان میں ترجمان دفترخارجہ نے کہا […]

سپریم کورٹ کے مستقل جج آج حلف اٹھائیں گے

اُستمان نیوز۔۔۔۔سپریم کورٹ کے مستقل جج جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب آج پیرکواپنی نئی ذمہ داریوں بارے حلف اٹھائیں گے‘ چیف جسٹس یحییٰ آفریدی ان سے حلف لیں گے۔ اس سے قبل وہ عارضی جج کے طورپرسپریم کورٹ میں کام کررہے تھے۔ اب انھیں جوڈیشن کمیشن نے مستقل جج کے طور پر منظوری دی تھی […]

بلوچستان پاکستان کا مستقبل ہے،سیدال خان

اُستمان نیوز۔۔۔۔قائم مقام چیئرمین سینیٹ سیدال خان سے مختلف اراکینِ پارلیمنٹ، وکلا، سماجی تنظیموں، طلبہ اور سول سوسائٹی کے نمائندوں پر مشتمل مختلف وفود نے ملاقات کی۔ ملاقاتوں میں ملکی ترقی، عوامی ریلیف، ایوان بالا میں مؤثر قانون سازی،ملکی معیشت کی بہتری،قومی یکجہتی اور سماجی بہبود کے متعدد اہم امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا […]

ثقافتی وقار اور قومی ترقی ساتھ ساتھ آگے بڑھتے رہیں،بلاول

اُستمان نیوز۔۔۔۔چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے یومِ ثقافتِ سندھ کے موقع پر سندھ کے عوام سمیت پوری پاکستانی قوم کو دلی مبارکباد پیش کی ہے۔ اپنے پیغام میں انہوں نے کہا کہ سندھی ثقافت پاکستان کے متنوع ثقافتی گلدستے کا ایک روشن اور خوش رنگ پھول ہے۔بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ […]

بانی پی ٹی آئی عمران خان کو بغیر نگرانی کے ملاقات کی اجازت نہیں،وفاقی وزراء

۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔وفاقی حکومت نے چیف آف ڈیفنس فورسز کی تعیناتی کے معاملے پر پھیلنے والی قیاس آرائیوں کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ نوٹیفکیشن جلد ہی جاری کردیا جائے گا، معاملہ پراسیس میں ہے، تاخیر کو ”چائے کی پیالی میں طوفان“ قرار دیا اور کہا کہ یہ معاملہ پراسیس میں ہے اور جلد ٹھنڈا […]

فیلڈ مارشل عاصم منیر پانچ سال کیلئے چیف آف آرمی اسٹاف، ملک کے پہلے چیف آف ڈیفنس فورسز مقرر

۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔ وزیراعظم شہباز شریف نے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی بطور چیف آف آرمی اسٹاف اور چیف آف ڈیفنس فورسز تعیناتی کی سمری منظور کر کے ایوان صدر بھجوا دی ہے۔ یہ تعیناتی پانچ سال کے لیے ہو گی، اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر ملک کے پہلے چیف آف ڈیفنس فورسز ہوں […]