Browsing Category
تازہ ترین
شعیب ملک کی ٹیم میں شمولیت، شریک حیات ثناء جاوید کا نیا بیان سامنے آگیا
۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔سابق کرکٹ کپتان شعیب ملک کی اہلیہ اور اداکارہ ثنا جاوید نے اپنے شوہر کی قومی کرکٹ ٹیم میں موجودگی کے حوالے سے دیے گئے بیان میں تبدیلی لاتے ہوئے یوٹرن لے لیا ہے۔ انہوں نے اپنے ابتدائی بیان پر سوشل میڈیا پر ہونے والی تنقید کے بعد اپنی بات کی وضاحت پیش کی۔ […]
پاک سعودی دفاعی معاہدے پر اداکارہ میرا کی فیلڈ مارشل اور وزیراعظم کو مبارکباد
۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔اداکارہ میرا نے پاکستان کی عالمی سفارت کاری پر اظہار خیال کرتے ہوئے وزیر اعظم اور چیف آف آرمی اسٹاف سیدعاصم منیر کو کامیابی پر مبارک باد پیش کی ہے۔اداکارہ میرا نے حال ہی میں جاری کردہ ویڈیو میں پاکستان کی عالمی سفارت کاری پر گفتگو کی۔ جس میں انہوں نے خصوصی طور پر […]
معروف کامیڈین و اداکار کاشف خان کو انڈیا کی یاد ستانے لگی
۔۔۔اُستمان نیوز۔۔۔سینئر اداکار و کامیڈین کاشف خان نے انکشاف کیا ہے کہ ماضی میں وہ بھارتی شہر ممبئی ایسے آتے جاتے تھے، جیسے اب کراچی کے دوسرے علاقوں کے لوگ ناظم آباد آتے جاتے ہیں جب کہ وہ برنس روڈ سے سلمان خان کے لیے بریانی اور حلیم لے جایا کرتے تھے۔ کاشف خان نے […]
غیر معیاری منصوبے کسی صورت برداشت نہیں کیے جائینگے، سرفراز بگٹی
استمان نیوز۔۔۔۔ میر سرفراز بگٹی وزیراعلیٰ بلوچستان کا کہنا تھا کہ عوامی فنڈز کی ایک ایک پائی عوام کی امانت ہے، اور ناقص و غیر معیاری منصوبے کسی صورت برداشت نہیں کیے جائیں گے۔ انہوں نے انتباہ کیا کہ غیر معیاری اسکیموں کے ذمہ دار افسران اور ٹھیکیداروں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی، […]
اسلحہ کے ذخائر جمع کرنا مقصد نہیں، دہشتگردی کا خاتمہ چاہتے ہیں، وزیراعظم
استمان نیوز۔۔۔۔ شہباز شریف وزیراعظم پاکستان نے کہا کہ پاکستان کی سیاسی وعسکری قیادت خارجہ پالیسی سمیت تمام اہم معاملات پر ایک پیج پر ہے، میں اور فیلڈ مارشل ہر قومی مسئلے پر مشاورت کرتے ہیں، اقتصادی صورتحال کے حوالے سے بھی باہمی مشاورت کی جاتی ہے، دعا ہے یہ ہم آہنگی جاری رہے تاکہ […]
مسلسل انتظار ختم، علی امین گنڈاپور کی عمران خان سے ملاقات ہو گئی
استمان نیوز۔۔۔۔ علی امین گنڈاپور وزیراعلی خیبرپختونخوا کی عمران خان بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف سے ملاقات کرا دی گئی۔گنڈا پور اڈیالہ جیل پہنچے، جہاں ان کی بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کرائی گئی، ملاقات جیل کے کانفرنس روم میں کروائی گئی۔ علی امین گنڈا پور نے 2گھنٹے سے زائد وقت تک […]
سمندر پار پاکستانیز ملک کی عسکری اور سیاسی قیادت کے مداح ہو گئے
استمان نیوز۔۔۔۔ سمندر پار پاکستانیز ملک کی عسکری اور سیاسی قیادت کے مداح ہو گئے۔سمندر پار پاکستانیز نے عسکری اور سیاسی قیادت کو عالمی سطح پر شاندار خراجِ تحسین کیا ہے، نیو یارک کی فضا سبز حلالی پرچموں اور پاک فوج زندہ باد اور پاکستان پائندہ باد کے نعروں سے گونج اٹھی۔پاکستانی کمیونٹی نے اقوامِ […]
حکومت نے ایک بار پھر غریب عوام پر پیٹرول بم گرانے کی تیاری کر لی
استمان نیوز۔۔۔۔ پاکستان پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافے کا امکان۔آئل انڈسٹری نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق اپنی ورکنگ مکمل کر لی۔پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک روپیہ 97پیسے سے 4روپے 65پیسے فی لیٹر تک اضافے کا امکان ہے۔پیٹرول کی قیمت میں ایک روپیہ 97پیسے فی لیٹر اور ہائی اسپیڈ […]
بلوچستان،منشیات کیخلاف گرد گھیرا تنگ، 570 ایکڑ پر کاشت کی گئی فصل تلف
استمان نیوز)۔۔۔۔ محکمہ اے این ایف اوروزارت داخلہ بلوچستان نے منشیات خاتمہ مہم کے دوران صوبہ میں 570ایکڑ رقبے پر محیط منشیات کی فصل کا خاتمہ کر دیا گیا۔بلوچستان بھر میں اب تک پانچ سو ستر ایکڑ رقبے پر کھڑی منشیات کی فصل تلف کر دی گئی۔ منشیات کی کاشت کاری کے خلاف مزید 13مقدمات […]
ایران پر پابندیاں، وزارت خارجہ نے بلاجواز اور غیر قانونی قرار دیدیا
۔۔۔ اقوام متحدہ میں یورپی طاقتوں کی قرارداد کے بعد ایران کے ایٹمی پروگرام پر دوبارہ ہتھیاروں کی پابندی اور دیگر پابندیاں عائد کر دی گئی ہیں،ایران نے مزید کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران اپنے قومی حقوق اور مفادات کا مضبوطی سے دفاع کرے گا، اور کسی بھی ایسی کارروائی کو جو ایرانی عوام […]