Browsing Category
تازہ ترین
معروف بھارت ماڈل و اداکارہ نرگس فخری نے اہم راز سے پردا اٹھا دیا
۔۔۔ معروف بھارت ماڈل و اداکارہ نرگس فخری نے اہم راز سے پردا اٹھا دیا۔ روک اسٹار سے بولی وڈ میں قدم رکھنے والی ادارکاہ نرگس فخری کے مطابق انہوں نے بالی ووڈ اداکارہ بننے کی کبھی منصوبہ بندی نہیں کی تھی۔نرگس فخری کا کہنا تھا کہ راک اسٹار بذات خود میرے کیریئر کی ایک […]
خوبصورت اداکارہ آمنہ الیاس نے کامیابی حاصل کرنے کے گر بتا دیئے
۔۔۔۔ خوبصورت پاکستان ماڈل و اداکارہ آمنہ الیاس کے مطابق شوبز میں کامیابی صرف صلاحیتوں کے بل بوتے پر ہی ملتی ہیں۔ آمنہ الیاس نے کہا کہ اگرچہ شوبز انڈسٹری میں ابھی بھی گوری رنگت کو ترجیح دی جاتی ہے تاہم اب آہستہ آہستہ ہیروئن کے لیے گوری رنگت کی شرط کم ہورہی ہے۔ آمنہ […]
محکمہ ریلوے نے مسافروں کی مشکلات بڑھا دیں، آن لائن بکنگ ختم
۔۔ سیلاب کے باعث پاکستان ریلوے نے متعدد ٹرینوں کے روٹ تبدیل کردیئے گئے اور پچھلے روٹس پر موجودریلوے اسٹیشنز پر ان ٹرینوں کی ایڈوانس آن لائن بکنگ بند کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔محکمہ ریلوے ذرائع کے مطابق پاکستان ایکسپریس، ملت ایکسپریس، رحمان بابا ایکسپریس، ہزارہ ایکسپریس کی مخصوص اسٹیشز پر بکنگ بند کرنے کی […]
گاڑی مالکان کے لئے بڑی خبر آ گئی، رجسٹریشن منسوخ ہونیکا خدشہ
۔۔۔ گاڑی مالکان کے لئے بڑی خبر آ گئی، رجسٹریشن منسوخ ہونے کا خدشہ، محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن نے اسلام آباد میں رجسٹرڈ ان تمام گاڑیوں کی رجسٹریشن 10اکتوبر تک منسوخ کرنے کا اعلان کردیا جن کے ٹیکس ادا نہیں کئے گئے۔محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن کے مطابق 30جون 2025تک جن مالکان کے ٹیکس بقایا تھے، […]
انڈین کرکٹ بورڈ کی ہٹ دھرمی، ٹرافی کا معاملہ آئی سی سی سے اٹھا دیا
(۔۔۔۔ انڈین کرکٹ بورڈنے ایشیا کپ کے فائنل میں ٹرافی کا معاملہ آئی سی سی میں اٹھانے کا فیصلہ کیا ہے۔دیوا جیت سائیکیا سیکرٹری بھارتی کرکٹ بورڈ نے کہا ہے کہ آئی سی سی کا اجلاس نومبر کے پہلے ہفتے میں دبئی میں ہو رہا ہے،ہم ایشین کرکٹ کونسل کے چیئرپرسن کے خلاف شدید احتجاج […]
پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان سلمان علی آغا نے بھارتی میڈیا کا منہ بند کر دیا
(استمان نیوز)۔۔۔۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان سلمان علی آغا نے بھارتی میڈیا کا منہ بند کر دیا۔سلمان علی آغا کپتان پاکستان کرکٹ ٹیم نے انڈین ٹیم کو ٹرافی نہ دینے کے سوال پر کرارا جوب دیکر بھارتی صحافی خاموش کرادیا۔بھارتی صحافی نے سوال کیا کہ کیا آپ نے پہلے کبھی ایسا دیکھا ہے کہ […]
کیچ کلچرل فیسٹیول کی تیاریاں عروج پر، یکم تا 3 اکتوبر تربت میں انعقاد
تربت، 27 ستمبر: ضلعی انتظامیہ کے زیر اہتمام یکم تا 3 اکتوبر کو کیچ کلچرل فیسٹیول منعقد ہوگا جس کی تیاریاں جوش و خروش سے جاری ہیں۔ فیسٹیول کمیٹی نے شہر بھر میں پمفلٹ تقسیم کیے، بینرز اور پوسٹرز آویزاں کیے اور کیچ کلچرل سینٹر کو خصوصی طور پر سجایا۔ اس ایونٹ میں تربت یونیورسٹی، […]
ڈاکٹر ربابہ بلیدی کی بی اے پی کے نو منتخب عہدیداران کو مبارکباد
کوئٹہ، 27 ستمبر: صوبائی مشیر برائے ویمن ڈویلپمنٹ ڈاکٹر ربابہ خان بلیدی نے بلوچستان عوامی پارٹی کے انٹرا پارٹی انتخابات میں کامیاب ہونے والے نو منتخب مرکزی و صوبائی عہدیداران کو مبارکباد پیش کی۔ انہوں نے وفاقی وزیر نوابزادہ خالد حسین مگسی کو مرکزی صدر، سینیٹر منظور کاکڑ کو مرکزی سیکریٹری جنرل، سردار صالح محمد […]
قلات میں لیسہ مینیاسس کے مفت علاج کا مرکز مکمل طور پر فعال
قلات، 27 ستمبر 2025 – بلوچستان کے تاریخی شہر قلات کے ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ٹیچنگ ہسپتال میں قائم لیسہ مینیاسس (سال دانے) کے مفت علاج کا مرکز اب مکمل طور پر فعال ہو گیا ہے۔ ڈپٹی کمشنر قلات کیپٹن (ریٹائرڈ) جمیل احمد بلوچ کی ٹیم لیڈر حیثیت میں انتھک کوششوں سے سینکڑوں مریض صحت یاب ہو […]
نوشکی میں فائرنگ کے واقعے میں 3 افراد جاں بحق
نوشکی، بلوچستان – کلی غریب آباد، نوشکی میں فائرنگ کے ایک المناک واقعے میں 3 افراد جاں بحق ہو گئے۔ ہسپتال ذرائع کے مطابق، ایک کا تعلق لجے، خاران سے ہے، دوسرا کلی عبدالرشید، نوشکی سے اور تیسرا کلی غریب آباد، نوشکی سے ہے۔ ضلعی انتظامیہ واقعے کی تحقیقات کر رہی ہے تاکہ ذمہ دار […]