Browsing Category

پاکستان

ملک میں امن کے قیام کیلئے شہداء کی قربانیوں کو ہمیشہ یاد رکھا جائیگا، وزیر داخلہ

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔وزیرداخلہ محسن رضا نقوی کی زیرصدارت اجلاس میں ملک بھر کیلئے یکساں پولیس کریکٹر سرٹیفکیٹ حاصل کرنے کے نظام کی اصولی منظوری دی گئی۔ وزیر داخلہ نے کہا کہ پولیس شہداء ہمارے سروں کے تاج ہیں، تاقیامت بھی پولیس شہداء کا احسان نہیں اتار سکتے۔وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے نیشنل پولیس بیورو کا […]

منظم سیاسی سسٹم قیادت کرے تو عوام سڑکوں پر نکلنے کیلئے تیار ہیں، علیمہ خانم

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔تحریک انصاف کے سابق چیئرمین کی ہمشیرہ علیمہ خانم نے کہا ہے کہ عوام سڑکوں پر نکلنے کے لئے تیار ہیں ضرورت اس امر کی منظم سیاسی سسٹم قیادت کرے، غصے سے بپھری عوام خود نکلی تو اس کے نتائج بہت بھیانک ہوں گے ان خیالات کا اظہار انہوں نے گزشتہ روز سابق چیئرمین […]

بلاول بھٹو دل بڑا کریں لیڈر شکست پر روتے اچھے نہیں لگتے، طلال چوہدری

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔وزیرِ مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو دل بڑا کریں، لیڈر شکست پر روتے اچھے نہیں لگتے۔پونچھ ڈویژن کے انتخابی جائزہ اجلاس میں بات کرتے ہوئے طلال چوہدری نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر کے پہلے 2 مراحل میں مسلم لیگ ن کی کامیابی وفاقی و پنجاب حکومت کی […]

اپوزیشن بامقصد مذاکرات کیلئے تیار ہے،حکومت سنجیدہ نہیں،راجہ ناصر عباس

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر راجہ ناصر عباس نے کہا ہے کہ اپوزیشن مذاکرات کے لیے تیار ہے لیکن حکومت سنجیدہ نہیں ہے، اپوزیشن بامقصد مذاکرات کے لیے وزیراعظم اور حکومتی وفد سے ملاقات پر تیار ہے، حکومت اپنے قدم بڑھائے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے راجہ ناصر عباس کا کہنا تھا اپوزیشن […]

نئے صوبوں پر اتفاق رائے پیدا ہونا چاہیے بحث اچھی بات ہے‘ راناثنااللہ

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ ٹک ٹاک اور گنتی کی آواز آ رہی ہے،بلاول بھٹو اچھی حکمت عملی اپنائے ہوئے ہیں، بلاول بھٹو کو آخری بال تک لڑائی کرنی چاہیے، بلاول بھٹو کو 10اگست تک الٹی گنتی رکھنی چاہیے، 10اگست کے بعد گنتی سیدھی ہو جائے […]

کشمیری عوام کا حوصلہ، استقامت اور ثابت قدمی غیر متزلزل ہے،شہباز شریف

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ تمام مشکلات کے باوجود کشمیری عوام کا حوصلہ، استقامت اور ثابت قدمی آج بھی غیر متزلزل ہے۔ اپنے ناقابلِ تنسیخ حقِ خودارادیت کے حصول کے لیے ان کی پُرامن اور منصفانہ جدوجہد آج بھی نسلوں کے لیے مشعلِ راہ ہے۔عالمی برداری کوذمہ دارانہ کردار ادا کرنا […]

وزیراعظم اعتماد کھو بیٹھے، سسٹم لپیٹ کر نئے انتخابات کرائے جائیں، بیرسٹر گوہر

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔ چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے (آج) 5اگست سے عمران خان کی رہائی تحریک کا آغاز کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیراعظم اعتماد کا ووٹ کھو بیٹھے، سسٹم لپیٹ کر نئے انتخابات کرائے جائیں، سسٹم کو ری سیٹ ہونا چاہئے، کسی کیساتھ رابطے میں نہیں، سیاسی درجہ حرارت بڑھنے […]

محسن نقوی وزیر داخلہ ہوتے ہوئے بھی سسٹم کا حصہ نہیں ہیں، خواجہ آصف

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔ وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ محسن نقوی اس حکومت کے طاقتور ترین وزیر ہیں جو کئی معاملات میں وزیراعظم کو بھی جوابدہ نہیں ہیں۔نجی ٹی وی پر گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر خواجہ آصف نے کہا کہ محسن نقوی وزیر داخلہ ہوتے ہوئے بھی سسٹم کا حصہ نہیں ہیں، کابینہ […]

آزاد کشمیر انتخابات، مسلم لیگ ن نے 23 نشستوں کیساتھ میدان مار لیا

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔ آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کے انتخابات کے دوسرے مرحلے کے غیر سرکاری نتائج کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) نے واضح برتری حاصل کر لی ہے اور دو مراحل سمیت مہاجرین نشستوں کے نتائج کے بعد 23 نشستوں کے ساتھ اسمبلی کی سب سے بڑی جماعت بن گئی ہے۔غیر سرکاری نتائج کے […]

الیکشن2024 پر سوال اٹھائینگے تو سندھ پر بھی سوال اٹھیں گے، عطا تارڑ

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ شرجیل میمن نے 2024کے انتخابات پر سوال اٹھائے، اگر ایسا ہے تو سندھ پر بھی سوال اٹھیں گے، عوام نے تعمیر و ترقی اور کارکردگی کی بنیاد پر مسلم لیگ ن کو ووٹ دیا۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے عطا تارڑ نے کہا کہ آزاد […]