Browsing Category

پاکستان

فیض حمید کے خلاف شواہد کی بنیاد پر فیصلہ آیا،عطاء اللہ تارڑ

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑنے کہا ہے کہ آج کا فیصلہ حق اور سچ کی فتح ہے،فیض حمید کے خلاف شواہد کی بنیاد پر فیصلہ آیا، آج ریڈ لائن کراس کرنے والے شخص کو سزا ہوئی ہے، فیض حمید کو ٹرائل میں دفاع کا بھرپور موقع دیا گیا‘فوج میں خود احتسابی کا عمل […]

سینیٹ کو کسی قسم کی ہنگامہ آرائی کا میدان نہیں بننے دینگے،سیدال خان

دینگے،سیدال خان اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سیدال خان نے کہا ہے کہ سینیٹ کو سیاسی محاذ آرائی، انتشار اور کسی بھی قسم کی ہنگامہ آرائی کا میدان نہیں بننے دیں گے،چیئرمین سینیٹ کی جاری کردہ رولنگ پر مکمل عمل درآمد کے لیے تمام پارلیمانی لیڈرز کو باضابطہ خطوط جاری کر دیے گئے ہیں۔ایک بیان میں […]

چھبیس نومبر احتجاج کیس، علیمہ خان کے ضمانتی مچلکے ضبط کرنے کے احکامات جاری

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔ انسداد دہشت گردی عدالت راولپنڈی نے بانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان کے ضمانتی مچلکے ضبط کرنے کے احکامات جاری کر دیے۔علیمہ خان سمیت 11 ملزمان کے خلاف 26 نومبر کے احتجاج پر درج مقدمے کی سماعت ہوئی جس میں علیمہ خان اور ان کے وکلا عدالت پیش نہیں ہوئے۔عدالت نے […]

اسرائیل،بھارت دفاعی تعاون امن کیلئے سنگین خطرہ ہے،پاکستان

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔ ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان افغان عوام کی مشکلات کو مدنظر رکھتے ہوئے اقوام متحدہ کی درخواست پر امداد بھجوا رہا ہے، اب امداد کی وصولی طالبان حکام پر منحصر ہے۔ بھارتی وزیر دفاع کا حالیہ متنازع بیان انتہائی قابل مذمت ہے، بھارت کی ریاستی پشت پناہی میں پاکستان کے […]

پاکستان کو آئی ایم ایف کی جانب سے 1.2ڈالر کی قسط موصل

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔ پاکستان کو آئی ایم ایف کی جانب سے 1.2 ارب ڈالر کی قسط موصول ہو گئی۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے اپنے جاری اعلامیہ میں کہا ہے کہ اسے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) سے تقریباً 1.2 ارب ڈالر موصول ہوگئے ہیں، جس سے ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں بہتری آئے […]

علماء قوم کو متحد رکھیں انتشار سے بچائیں، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔ چیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے قومی علماء و مشائخ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ریاستِ طیبہ اور ریاستِ پاکستان کا باہمی تعلق نہایت گہرا اور تاریخی بنیادوں پر استوار ہے۔ انہوں نے کہا کہ اللہ تعالیٰ نے تمام مسلم ممالک میں […]

سیاسی اور عسکری قیادت کی مشترکہ کاوشوں سے معیشت ترقی پرگامزن،شہباز

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔ وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ سیاسی اور عسکری قیادت کی مشترکہ کاوشوں سے پاکستان کی معیشت ترقی کی جانب گامزن ہے۔ ترقی کے سفر کو جاری رکھنے کے لئے دہشتگردی اور فرقہ پرستی کا خاتمہ ضروری ہے، مسلح افواج کے خلاف زہریلا پرو پیگنڈے سے دفاع علمائے کرام سمیت ہم سب […]

اگر کوئی ڈائیلاگ کرنا چاہتا ہے تو عمران خان سے ملاقات کی اجازت لینا ہوگی،محمود اچکزئی

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔ تحریک تحفظ آئین پاکستان کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے کہا ہے کہ انسانی حقوق کے عالمی دن اڈیالہ جیل کے باہر پی ٹی آئی کارکنوں اور بانی پی ٹی آئی کی بہنوں پر تشدد افسوسناک ہے۔ بدھ کو دیگر رہنماؤں کے ہمراہ میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے محمود خان اچکزئی نے […]

بس بہت ہوچکا ہے اب مزید برداشت نہیں کیا جائے گا،بیرسٹرگوہر

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔ چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر علی خان نے اڈیالہ جیل کے باہر بانی پی ٹی آئی کی بہنوں اور پارلیمنٹیرینز سمیت کارکنوں پر واٹر کینن کے استعمال کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ بس بہت ہوچکا ہے اب مزید برداشت نہیں کیا جائے گا۔بدھ کو پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے […]

ملک انتشار کی طرف بڑھ رہا ہے، مولانا فضل الرحمن

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔ جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے اڈیالہ جیل کے باہر بانی پاکستان تحریک انصاف کی بہنوں اور پارٹی کارکنوں پر مبینہ تشدد کی شدید مذمت کی ہے۔ بدھ کے روز جاری کیے گئے اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ پرامن اور آئینی احتجاج پر ریاستی تشدد […]