Browsing Category

پاکستان

حکومت کاعمران خان کو اڈیالہ جیل منتقل کرنے پر غورشروع

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔حکومت نے بانی پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کو اڈیالہ جیل سے منتقل کرنے پر غور شروع کر دیا۔وزیرِ اعظم کے کوآرڈینیٹر اختیار ولی کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی ملک کو عدم استحکام کا شکار کرنے کے ایجنڈے پر عمل پیرا ہے، احتجاج کے نام پر فتنہ فساد کی کوشش کی […]

پی ٹی آئی کا پیپلز پارٹی سے رابطے کا فیصلہ

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔پاکستان تحریک انصاف کا بڑا سیاسی فیصلہ‘پی ٹی آئی نے پاکستان پیپلز پارٹی سے رابطے کا فیصلہ کیا ہے،یہ رابطہ تحریک تحفظ آئین پاکستان کے پلیٹ فارم سے ہو گا‘پیپلز پارٹی کو دو روزہ قومی کانفرنس میں شرکت کی دعوت دی جائیگی۔ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی سیاسی مفاہمت کیلئے ایک قدم آگے بڑھانے […]

پی ٹی آئی ملک میں افراتفری اور جلاؤ گھیراؤ چاہتی ہے،عون چوہدری

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔استحکام پاکستان پارٹی کے رہنماء اور وزیر مملکت برائے اوورسیز پاکستانیز عون چوہدری نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی ملک میں افراتفری اور جلاؤ گھیراؤ چاہتی ہے،عوام کے سامنے مظلومیت کا لبادہ اوڑھ کر ملک اور افواج پاکستان کا امیج تباہ کرنے کی سازش کی جارہی ہے،پی ٹی آئی کا بیانیہ مقبول نہیں […]

انتخابات موخر قابل قبول نہیں فیصلہ جاری، شیڈول برقرار

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔الیکشن کمیشن نے بلوچستان میں بلدیاتی انتخابات کے التوا سے متعلق وزیر اعلیٰ اور گورنر بلوچستان کی درخواستوں کو مسترد کردیا۔بدھ کے روز الیکشن کمیشن کی جانب بلوچستان میں بلدیاتی انتخابات کے التواء سے متعلق درخواستوں پر فیصلہ جاری کر دیا الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری فیصلے میں کہا گیا ہے کہ انتخابات […]

اشتہاری ملزم تیمور حسن کو سعودی عرب سے گرفتار کر لیا، محسن نقوی

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔ وزیر داخلہ محسن نقوی نے ایک بیان میں کہا ہے کہ ایف آئی اے اور انٹرپول نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے اہم اشتہاری ملزم تیمور حسن کو سعودی عرب سے گرفتار کر لیا ہے۔وزیر داخلہ کے مطابق ملزم گزشتہ چارسال سے پنجاب پولیس کو مطلوب تھا اوراس کی گرفتاری انٹرپول کے جاری کردہ […]

پی ٹی آئی ارکان اسمبلی نے اڈیالہ واقعے پر قومی اسمبلی میں تحریک استحقاق جمع کرادی

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔پی ٹی آئی کے ارکان قومی اسمبلی نے اڈیالہ کے باہر پیش آنے والے واقعے کے سلسلے میں قومی اسمبلی میں تحریک استحقاق جمع کرادی ہے۔ تحریک میں الزام لگایا گیا ہے کہ ایس ایچ او تھانہ اڈیالہ نے ارکان اسمبلی کے ساتھ توہین آمیز سلوک کیا اور ایس ایچ او کی ایما پر […]

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار سے امریکی ناظم الامور نٹالی بیکر کی ملاقات

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔ نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے امریکی ناظم الامور نٹالی بیکر نے ملاقات کی، جس میں دونوں فریقین نے پاک امریکہ تعلقات کی اہمیت پر زور دیا اور باہمی دلچسپی کے امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا۔ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق ملاقات میں خطے اور عالمی سطح پر جاری صورتحال پر […]

وزیراعظم اور میں بارہا مذاکرات کی بات کر چکے، سردار ایاز صادق

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے اپوزیشن کو مذاکرات کے حوالے سے واضح پیغام دیتے ہوئے کہا ہے کہ پارلیمنٹ میں فوج اور عدلیہ کے خلاف زبان استعمال کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ وزیراعظم اور میں بارہا یہ واضح کر چکے ہیں کہ مذاکرات کے دروازے کھلے ہیں، تاہم حزب اختلاف […]

آزادی اور مساوات کا تحفظ یقینی بنایا جائے گا،چیف جسٹس

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی نے کہا ہے کہ ہم اپنی آئینی اور اخلاقی ذمہ داریوں کی ازسرنو توثیق کرتے ہیں کہ ہر انسان کی عزتِ نفس، آزادی اور مساوات کا تحفظ یقینی بنایا جائے گا،پاکستان کی عدلیہ قانون کی بالادستی کو مضبوط بنانے اور یہ یقینی بنانے پر پوری طرح متوجہ […]

انسانی حقوق کا احترام پاکستان کی قومی ترجیح ہے، اعظم نذیر تارڑ

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔ سینیٹر اعظم نذیر تارڑنے کہا ہے کہ انسانی حقوق کا احترام پاکستان کی قومی ترجیح ہے اور ریاست شہریوں کی آزادی، وقار اور برابری کے تحفظ کیلئے پوری طرح پرعزم ہے۔انسانی حقوق کے عالمی دن کے موقع پر وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق اپنے خصوصی پیغام میں کہا کہ دستورِ پاکستان اور عالمی […]