Browsing Category

پاکستان

حرمین شریفین کا تحفظ ملک و قوم اور مسلح افواج کیلئے اہم فریضہ،شہباز شریف

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ حرمین شریفین کا تحفظ پاکستان کے عوام اور مسلح افواج کے لیے اہم فریضہ ہے۔   وفاقی کابینہ کے اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے شہباز شریف کا کہنا تھا کہ مکہ مکرمہ میں پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے درمیان ہونے والا دفاعی معاہدہ خطے میں امن، […]

اسحاق ڈار کا ایرانی اہم منصب سے رابطہ،اہم صورتحال پرتبادلہ خیال

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار نے ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی سے ٹیلی فونک رابطہ کیا، جس میں علاقائی اور عالمی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔   دونوں رہنماؤں نے خطے میں بدلتی ہوئی صورتحال اور امن و استحکام کے فروغ کے لیے جاری کوششوں پر بھی بات چیت کی۔ […]

تاریخی مکہ معاہدے سے امن کی راہیں ہموار ہوں گی، وفاقی وزراء

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے درمیان مکہ مکرمہ میں طے پانے والے باہمی دفاعی معاہدے کو حکومتی رہنماؤں نے تاریخی سفارتی و دفاعی کامیابی، مسلم امہ کے اتحاد اور خطے میں امن و استحکام کی جانب اہم پیش رفت قرار دیا ہے۔اپنے بیان میں وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا تارڑ نے معاہدے […]

کسی ایک پر بیرونی مسلح حملہ تینوں پر حملہ تصور کیا جائیگا،اسحاق ڈار

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔نائب وزیراعظم اور وزیرخارجہ سینیٹر محمداسحاق ڈار نے کہا ہے کہ مکہ معاہدہ خالصتا دفاعی نوعیت کا ہے اور کسی ملک کے خلاف نہیں۔مکہ معاہدہ کسی بھی موجودہ دوطرفہ یا کثیرالجہتی معاہدے کو ختم یا منسوخ نہیں کرتا۔تینوں ممالک میں سے کسی ایک پر بیرونی مسلح حملہ، تینوں پر حملہ تصور کیا جائے گا۔معاہدہ […]

افغانستان کیساتھ افہام و تفہیم سے معاملات طے کئے جائیں، حافظ نعیم

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ مکہ میں دفاعی معاہدے کا خیر مقدم کرتے ہیں، یہ عالمِ اسلام کے ممالک کے لیے اہم پیش رفت ہے،مکہ دفاعی معاہدے کے ذریعے ایک طاقتور نیٹ ورک بنانا چاہیے، خیبر پختونخوا میں امن و امان قائم کرنا حکومتوں کی ذمے داری ہے۔پریس کانفرس […]

قومی چیلنجز سے نمٹنے کیلئے سیاسی استحکام اور قومی یکجہتی ناگزیر ہیں، سیدال ناصر

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سیدال خان ناصر سے سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے مذہبی امور کے چیئرمین سینیٹر مولانا عطاء الرحمن، قائمہ کمیٹی برائے کابینہ سیکرٹریٹ کے چیئرمین سینیٹر رانا محمود الحسن، مختلف پارلیمنٹرینز، وکلاء، دانشوروں، سول سوسائٹی، تاجر برادری، چیمبرز آف کامرس کے نمائندگان اور دیگر اہم شخصیات نے ملاقاتیں کیں۔ ملاقاتوں کے دوران […]

آئین کی بالادستی پاکستان کی ترقی و خوشحالی کیلئے ناگزیر ہے، یوسف گیلانی

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ 10 اگست 1947 کو دستور ساز اسمبلی کے پہلے اجلاس نے پاکستان کے پارلیمانی سفر کا آغاز کیا اور یہ بانیانِ پاکستان کی جمہوری امنگوں کا تاریخی اظہار تھا، جمہوریت، آئین کی بالادستی، قانون کی حکمرانی اور مضبوط پارلیمانی ادارے قومی یکجہتی، سیاسی استحکام، […]

ایک فعال پارلیمان مضبوط اور خوشحال پاکستان کی ضامن ہے، ایاز صادق

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کہا ہے کہ دستور ساز اسمبلی کا قیام پاکستان کی قومی و پارلیمانی تاریخ کا ایک تاریخی سنگِ میل تھا، جس نے ملک میں آئینی، جمہوری اور پارلیمانی نظام کی مضبوط بنیاد رکھی،پارلیمانی جمہوریت ریاست پاکستان کا اساس ہے جس کا واضح ثبوت یہ ہے کہ پارلیمان […]

مقدس سرزمین پر دفاعی معاہدہ مسلم امہ کے اتحاد کی نوید ہے، رانا ثنا اللہ

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔وفاقی وزیر برائے بین الصوبائی رابطہ اور وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ مقدس سرزمین پر سعودی عرب، ترکیہ اور پاکستان کے درمیان مشترکہ دفاعی معاہدے کی صورت میں ایک تاریخی دستاویز وجود میں آئی ہے، جو مسلم امہ کے اتحاد کی نوید ہے۔ اتوار کو پاکستان،ترکیہ […]

لانگ مارچ کا مقصد عمران خان کی رہائی نہیں ان تک رسائی ہے،سہیل آفریدی

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے لانگ مارچ کا مقصد بانی پی ٹی آئی عمران خان کی رہائی نہیں بلکہ ان تک رسائی ہے۔ایک انٹرویو میں سہیل آفریدی نے کہا کہ 27 ستمبر کی لانگ مارچ کو وہ خود لیڈ کریں گے، یہ ون ڈے ایونٹ نہیں ہوگا، […]