Browsing Category

پاکستان

ظلم کرنیوالے سن لیں مکافاتِ عمل سے کوئی نہیں بچ سکتا، سہیل آفریدی

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ عمران خان کی صحت سے متعلق تشویشناک خبریں سامنے آرہی ہیں اور قوم کو ان کی صحت کے حوالے سے شدید تحفظات ہیں،نہ ہم اْن کی صحت پر سیاست کرتے ہیں   اور نہ ہی عمران خان نے اپنی صحت کے حوالے سے کبھی ایسی […]

مکہ معاہدہ ، اسلامی دنیا کو ایک پلیٹ فارم پر اکٹھا ہونا چاہیے، خواجہ آصف

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔وزیر دفاع خواجہ آصف نے سعودی عرب، پاکستان اور ترکیہ کے درمیان ہونے والے دفاعی معاہدے کو تاریخ ساز قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اسلامی دنیا میں اس نوعیت کا پہلے کوئی اقدام نہیں کیا گیا، تین بڑے اسلامی ممالک نے مل کر ایک خالصتاً دفاعی معاہدہ کیا ہے،   جس کے تحت […]

پی ٹی آئی کا مقصد انتشار پھیلانا اور ملک کا امن تباہ کرنا ہے،عطا تارڑ

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔ وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کا مقصد انتشار پھیلانا اور ملک کا امن وامان تباہ کرنا ہے ۔مال روڈ واقعہ نے سب کی آنکھیں کھول دی ہیں ۔ مسلح پی ٹی آئی کارکن نے سیکیورٹی اہلکار پر فائرنگ کی ۔ تشدد کی سیاست پی […]

پاکستان خطے میں امن و استحکام کیلئے اپنا کردار جاری رکھے گا، اسحاق ڈار

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔ پاکستان اور بحرین کے درمیان اعلیٰ سطح کے سفارتی رابطوں میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، بحرین کے وزیر خارجہ ڈاکٹر عبداللطیف الزیانی نے نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار سے ٹیلیفون پر رابطہ کیا اور پاکستان کو مکہ جوائنٹ ڈیفنس معاہدے پر مبارکباد دی۔ ترجمان دفتر خارجہ کے […]

محسن نقوی ایران روانہ،آبنائے ہرمز کی صورتحال پربات چیت متوقع

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔وزیر داخلہ محسن نقوی ایران کے دورے پر روانہ ہوگئے، ذرائع کے مطابق وہ ایران میں اعلیٰ حکام سے ملاقاتیں کریں گے۔   ذرائع کا کہنا ہے کہ محسن نقوی کی ملاقاتوں میں آبنائے ہرمز سے متعلق صورتحال پر بات چیت ہوگی، اس کے علاوہ دیگر اہم معاملات بھی زیر بحث آئیں گے۔   […]

الیکٹرک گاڑیوں سے پٹرولیم درآمدات کم کرنے میں مدد ملے گی،وزیر خزانہ

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔وزیرخزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ الیکٹرک گاڑیوں کے فروغ سے پٹرولیم درآمدات کم کرنے میں مدد ملے گی، صارفین کے طویل مدتی اخراجات میں کمی آئے گی اورماحولیاتی آلودگی کم کرنے میں مدد ملے گی اورہدایت کی ہے کہ وزیراعظم کے ایکسیس ٹو فنانس پلان 2026-2028 پر عملدرآمدکیلئے ڈیش بورڈز کو باقاعدگی […]

عمران خان سے ملاقات نہ ہوئی تو ہر چوک ڈی چوک بنا دینگے، سہیل آفریدی

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔وزیراعلی خیبرپختونخواہ سہیل آفریدی نے اعلان کیا ہے کہ عمران خان کی صحت اور ان سے ملاقات کے معاملے پر کل تمام پارلیمنٹیرینز سپریم کورٹ کے باہر احتجاجی دھرنا دیں گے، جمعرات کو اراکین پارلیمنٹ کے ہمراہ اڈیالہ جیل کے باہر بھی احتجاج کیا جائے گا، اگر اس کے باوجود عمران خان سے ملاقات […]

دھرنے والے عوام کو رائے دہی سے روکنے میں ناکام ہو گئے ،رانا ثناء اللہ

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔وزیراعظم کے مشیر قومی امور رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ دھرنے کی طاقتیں عوام کو رائے دہی سے روکنے میں ناکام ہو چکی ہیں، اب احتجاج ختم کریں تاکہ باقی نشستوں پر بھی الیکشن کرائے جاسکیں،ریاست کو نقصان پہنچانے والے عناصر کو اپنے جرائم کا حساب دینا ہوگا، معمولی نوعیت کے واقعات […]

مکہ دفاعی معاہدہ علاقائی امن اور سلامتی میں اہم کردار ادا کریگا، اسحاق ڈار

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈارنے ایران کے وزیرخارجہ عباس عراقچی کو مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے خدوخال سے آگاہ کرتے ہوئے بتایا ہے کہ یہ معاہدہ علاقائی امن اور سلامتی میں کردار ادا کرنے کے عزم کی عکاسی کرتا ہے ، ایرانی وزیر خارجہ نے معاہدے کے اہم پہلوؤں سے آگاہی پر […]

شفاف انتخابات کیلئے غیر جانبدار الیکشن کمیشن کا قیام ناگزیر ہے، محمود خان اچکزئی

اُستمان نیوز۔۔۔۔۔۔۔تحریک تحفظ آئین پاکستان نے چیف الیکشن کمشنر اور ممبران الیکشن کمیشن کی جلد از جلد تعیناتی کے لیے حکومت سے فوری اقدامات اٹھانے کا مطالبہ کیا ہے ۔سوموار کو تحریک تحفظ آئین پاکستان کا اعلی سطحی اجلاس محمود خان اچکزئی کی زیرِ صدارت منعقد ہوا، جس میں علامہ ناصر عباس جعفری، سلمان اکرم […]